لاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پوسٹ تقریباً ہزاروں مرتبہ شیئر کی جا چکی ہے، اس پوسٹ پر متعدد ہزار لوگوں نے کمنٹس بھی کیے ہیں، اس تصویر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب کے دوران سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے ساتھ بیٹھ کر سر پر سکھوں جیسی پگڑی پہنی ہوئی ہے۔
کے مطابق سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک پر ایک خبر ہزاروں مرتبہ شیئر کی جا چکی ہے، اسی خبر کی تصویر پر متعدد ہزاروں مرتبہ لوگوں نے کمنٹس بھی کیے ہیں، یہ خبر جھوٹی ہے اور اسی کو بار بار شیئر کیا جا رہا ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق 9 نومبر کے بعد سے لیکر اب تک اس تصویر کو 45 ہزار سے زائد مرتبہ شیئرز کیا جا چکا ہے، اس جھوٹی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سکھوں جیسی پگڑی سر پر پہنی ہوئی ہے، حالانکہ اس دن وزیراعظم نے سر پر سفید رنگ کا کپڑا پہنا ہوا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے 23 افسران کی گریڈ22 میں ترقی کی منظوری دے دیاسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے 23افسران کی گریڈ 22میں ترقی کی منظوری دیدی
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی وزارت خارجہ کو نارروے واقعے پر اوآئی سی سے رابطے کی ہدایتوزیراعظم کی وزارت خارجہ کو نارروے واقعے پر اوآئی سی سے رابطے کی ہدایت PMImranKhan ImranKhanPTI ForeignOffice NorwayQuran OIC_OCI Contact
مزید پڑھ »
بابراعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کرائی جائے: وزیراعظم عمران خان کا مشورہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کی 24 گھنٹے میں دوسری ملاقات
مزید پڑھ »