بابراعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کرائی جائے: وزیراعظم عمران خان کا مشورہ

پاکستان خبریں خبریں

بابراعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کرائی جائے: وزیراعظم عمران خان کا مشورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

لاہور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران قومی ٹیم کے بیٹسمین بابر اعظم کو نمبر چار پر کھلایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سابق لیجنڈ کپتان اور فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کا

کہنا ہے برسبین ٹیسٹ کے دوران وزیراعظم اور پی سی بی کے پیٹرن چیف نے مجھے پیغام کیا کہ میں انکی جانب سے نیک تمناﺅں کا اظہار بابراعظم تک پہنچاﺅں۔

Wasim Akram "PM Imran Khan messaged me to wish all the best to Babar Azam for the way he batted. He also mentioned that in his cricketing opinion Babar is such a good batsman, with great technique that he should bat at number four eventually"

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساس کو زبان دکھانے پر دلہن کو شادی کے روز ہی طلاق - ایکسپریس اردوساس کو زبان دکھانے پر دلہن کو شادی کے روز ہی طلاق - ایکسپریس اردومیں نے زبان نہیں چڑائی تھی، میری بات سنے بغیر طلاق دی، دلہن کا عدالت میں مؤقف
مزید پڑھ »

سی پیک پر تنقید: پاکستان کو انتباہ یا دوستی کی پیشکشسی پیک پر تنقید: پاکستان کو انتباہ یا دوستی کی پیشکشامریکی محکمہ خارجہ کی چین پاکستان اقتصادی راہداری پر تنقید کو مختلف زاویوں سے پرکھا جا رہا ہے۔ کچھ پاکستانی سفارت کار اسے امریکہ کی پاکستان کو تجارتی تعلقات کی بحالی کی پیش کش قرار دے رہے ہیں جبکہ کچھ تجزیہ کاروں نے اسے پاکستان کو امریکہ کا مبہم سا انتباہ قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

جموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے، اسدمجیدجموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے، اسدمجیدجموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے، اسدمجید pid_gov AsadMajeed
مزید پڑھ »

جموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے:اسدمجیدجموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے:اسدمجیدجموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے:اسدمجید Pakistan OccupiedKashmir AsadMajid pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk PMOIndia
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 05:50:31