شہباز شریف کے استعفی کے بعد رانا تنویر کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنا دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

شہباز شریف کے استعفی کے بعد رانا تنویر کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنا دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: ۔ سردار نصراللہ دریشک نے رانا تنویر حسین کا نام تجویز کیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سردار نصراللہ دریشک نے رانا تنویر حسین کا نام دیا، تحریک انصاف کے عامر ڈوگر، پیپلز پارٹ

ی راجا پرویز اشرف نے لیگی رہنما رانا تنویر بھی حمایت کی۔ تمام اراکین کمیٹی نے متفقہ طور پر رانا تنویر کو چیئرمین بنا دیا۔

رانا تنویر کا کہنا تھا پی اے سی کی کارکردگی بہتر بنانے کی ضرورت ہے، پی اے سی کی زیلی کمیٹیوں نے توقعات کے مطابق کام نہیں کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان شوگرملز کيس: حمزہ شہباز کے جوڈيشل ريمانڈ ميں توسیعرمضان شوگرملز کيس: حمزہ شہباز کے جوڈيشل ريمانڈ ميں توسیعلاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کيس ميں حمزہ شہباز کے جوڈيشل ريمانڈ ميں 12 دسمبر تک توسيع کردی۔ journalistlhr کی رپورٹ
مزید پڑھ »

شہباز کی حاضری استثنیٰ درخواست، حمزہ کے ریمانڈ میں توسیعشہباز کی حاضری استثنیٰ درخواست، حمزہ کے ریمانڈ میں توسیعشہباز کی حاضری استثنیٰ درخواست، حمزہ کے ریمانڈ میں توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دیاحتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:54:10