شہباز کی حاضری استثنیٰ درخواست، حمزہ کے ریمانڈ میں توسیع

پاکستان خبریں خبریں

شہباز کی حاضری استثنیٰ درخواست، حمزہ کے ریمانڈ میں توسیع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

شہباز کی حاضری استثنیٰ درخواست، حمزہ کے ریمانڈ میں توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang

قومی اسمبلی میں قائدحزبِ اختلاف محمد شہباز شریف کی جانب سے نیب کیسز میں حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست جمع کرا دی گئی، جبکہ حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کرتے ہوئے سماعت 12 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

لاہور کی احتساب عدالت میں مسلم لیگ نون کے صدر محمد شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے خلاف مختلف کیسز کی سماعت ہوئی جس میں جیل حکام نےجوڈیشل ریمانڈ ختم ہونےحمزہ شہباز کو عدالت میں پیش کیا۔عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم کر دیں اور نیب پراسیکیوٹر کو ہدایت کی کہ منی لانڈرنگ کیس کا ریفرنس بھی جلد دائر کیا جائے۔

اس موقع پر شہباز شریف کے وکلاء نے آشیانہ اقبال اور رمضان شوگر ملز کیسز میں ان کی مستقل حاضری معافی کی درخواست جمع کرائی، درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ شہباز شریف اپنے اور بھائی کے علاج کے سلسلے میں بیرون ملک ہیں، ان کی درخواست پاکستانی سفارتخانے سے تصدیق شدہ ہے۔واضح رہے کہ حمزہ شہباز کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس کے اطراف میں راستے کنٹینرز اور خاردار تاریں لگا کر بند کیے گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریوفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمیسونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمیسونے کی فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کے تمام ارکان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کی توسیع سے اتفاق کیا
مزید پڑھ »

وزیراعظم نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لیوزیراعظم نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لیوزیراعظم نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لی ImranKhan QamarJavedBajwa Summary pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:18:45