ڈی جی آئی ایس پی آر کی دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکباد

پاکستان خبریں خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکباد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

ڈی جی آئی ایس پی آر کی دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکباد

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے دنیا نیوز کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس نے اپنے 11 سالہ سفر میں ہمیشہ ذمہ دارانہ صحافت کی ہے۔

خیال رہے کہ دنیا نیوز نے کامیابی کے 11 سال مکمل کرکے الیکٹرانک میڈیا کی تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ سب سے پہلے، سب سے تیز، ناظرین کو لمحہ بہ لمحہ باخبر رکھنے کی روایت، دنیا نیوز کا اعزاز ہے۔ مستند اور اچھوتی خبروں، ٹاک شوز، منفرد پروگراموں اور اپنے منفرد انداز سے دنیا نیوز آج پاکستان کا معتبر ترین چینل بن چکا ہے۔

ملک کی جغرافیائی سرحدوں کا تحفظ ہو یا نظریاتی سرحدوں کا دفاع، دنیا نیوز نے پوری ذمہ داری کے ساتھ ناظرین کو ہر خبر سے باخبر رکھا۔ بھارت کا مقبوضہ کشمیر کے علیحدہ تشخص پر وار ہو، یا کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں، دنیا نیوز مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے اہل کشمیر کی آواز بنا اور ملکی سطح پر بہترین کوریج کا اعزاز پایا۔

بھارت کی کنٹرول لائن کی خلاف ورزیاں ہوں یا فضائی حدود میں داخلے کی ناپاک جسارت دنیا نیوز اپنے سرحدی نگہبانوں کے شانہ بشانہ رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

باخبر،معتبر،تیز تر،دنیا نیوز کی کامیابی کے 11 سال مکمل، صدر،وزیراعظم کی مبارکبادباخبر،معتبر،تیز تر،دنیا نیوز کی کامیابی کے 11 سال مکمل، صدر،وزیراعظم کی مبارکباد
مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے بارے میں مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری
مزید پڑھ »

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخبپاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- دنیا میں بجٹ سال کیلئے آتاہے ہمارے ہاں ہرروز:سراج الحقRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- دنیا میں بجٹ سال کیلئے آتاہے ہمارے ہاں ہرروز:سراج الحق
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-گھٹنوں میں دبا ؤ نا پنے والی الیکٹرونک پٹی تیارRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-گھٹنوں میں دبا ؤ نا پنے والی الیکٹرونک پٹی تیارگنٹھیا کے مرض میں خصوصاً گھٹنے بہت شدید تکلیف دیتے ہیں، اب گھٹنوں میں دبا ؤ ناپنے والی ایک الیکٹرونک پٹی بنائی گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 05:33:00