Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-گھٹنوں میں دبا ؤ نا پنے والی الیکٹرونک پٹی تیار

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-گھٹنوں میں دبا ؤ نا پنے والی الیکٹرونک پٹی تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

گھٹنوں میں دبا ؤ نا پنے والی الیکٹرونک پٹی تیار مکمل تفصیل جانیے:

جرمنی جو گھٹنے میں مسلسل دباؤ یعنی سٹریس کو نوٹ کرتی رہتی ہے ۔ جرمنی کے کارل سراہے انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اور یونیورسٹی آف بریمن نے مشترکہ طور پر یہ بینڈیج بنائی ہے اور اسے ‘اینتھرو کائنامیٹ’ کا نام دیا گیا ہے ۔ یہ حقیقی وقت میں گھٹنے کے اندر بننے والے دباؤ کو نوٹ کرتی رہتی ہے اور کسی بھی مشکل صورتحال سے خبردار کرسکتی ہے ۔ اس ایجاد میں کئی طرح کے سینسر لگے ہیں جو ہر طرح

سے گھٹنے کی حرکت کو نوٹ کرتے ہیں۔ یہ ڈیٹا فوری طور پر ایک مائیکرو پروسیسر میں جاتا ہے جس سے معلوم کیا جاسکتا ہے کہ گھٹنے میں دباؤ کی کتنی شدت ہے اور کس طرح سے وہ صورتحال کو مزید بگاڑسکتی ہے ۔کسی بھی قسم کی خرابی اور غلط انداز سے گھٹنے کو حرکت دینے کی صورت میں سینسر سمارٹ فون کو ایپ کے ذریعے فوری طور پر خبردار کرتا ہے ۔ اسی طرح حفاظتی اقدامات اور دواؤں وغیرہ سے بھی آگاہ کرتی ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- دنیا میں بجٹ سال کیلئے آتاہے ہمارے ہاں ہرروز:سراج الحقRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- دنیا میں بجٹ سال کیلئے آتاہے ہمارے ہاں ہرروز:سراج الحق
مزید پڑھ »

افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »

دنیا میں ماحولیاتی ایمرجنسی ڈکلیئر کرنے کی قرار داد منظوردنیا میں ماحولیاتی ایمرجنسی ڈکلیئر کرنے کی قرار داد منظوردنیا میں ماحولیاتی ایمرجنسی ڈکلیئر کرنے کی قرار داد منظور تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان ریسرچ اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں واپس آچکا:فواد چوہدریپاکستان ریسرچ اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں واپس آچکا:فواد چوہدریپاکستان ریسرچ اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں واپس آچکا:فواد چوہدری Pakistan FawadChaudharyTweets Research Technology FawadPTIUpdates fawadchaudhry PTIofficial pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کیا پنجاب میں تبدیلیوں سے سیاسی نتائج حاصل ہو پائیں گے ؟Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کیا پنجاب میں تبدیلیوں سے سیاسی نتائج حاصل ہو پائیں گے ؟
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں فرائیڈے سیل نے خریداروں کو دیوانہ بنا دیادنیا بھر میں فرائیڈے سیل نے خریداروں کو دیوانہ بنا دیادنیا بھر میں فرائیڈے سیل نے خریداروں کو دیوانہ بنا دیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:25