افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
میں مختلف حادثات میں 120 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو گئے۔اقوام متحدہ اور فیمین ارلی وارننگ سسٹم نیٹ ورک کے مطابق افریقی ملک ڈجی بوٹی میں صرف ایک روز میں دو سال کے برابر بارش ریکارڈ کی گئی۔رپورٹ کے مطابق افریقی ممالک جن میں کینیا بھی شامل ہے، اکتوبر سے نومبر کے وسط تک اوسط درجے سے 300 فیصد زائد بارش ریکارڈ کی گئی۔
اقوام متحدہ اور ڈجی بوٹی حکام کی مشترکہ رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں سے امریکا اور چین کی فوجی بیس رکھنے والے ملک میں 10 لاکھ کے قریب افراد متاثر ہو چکے ہیں اور مزید بارشوں کی پیش گوئی کے باعث اس تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میرے والدین وفات پاچکے، میں تایا کے گھر رہتی ہوں لیکن گزشتہ دو سال سے یہ۔۔۔ ...' میرے والدین وفات پاچکے، میں تایا کے گھر رہتی ہوں لیکن گزشتہ دو سال سے یہ۔۔۔ ' یتیم لڑکی کا ایسا شرمناک انکشاف کہ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، تائے کو حراست میں لے لیا
مزید پڑھ »
میں نے ایک مسلمان گھرانے میں آنکھ کھولی، پاپ اسٹار ایکون کا انکشافامریکی پاپ اسٹار ایکون کے سنسنی خیز انکشافات۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Akon
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا میں دو گلوکاروں کو اجتماعی جنسی زیادتی کے جرم میں قید - ایکسپریس اردوفیصلہ سنتے ہی کمرہ عدالت میں موجود دونوں مجرم پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔
مزید پڑھ »
سٹاک ایکسچینج : ایک سال بعد 39ہزار کی سطح بحال، ڈالر بھی سستا ہوگیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسٹاک ایکسچینج میں چار سو پوائنٹ کا اضافہ ہوگیا۔ کراچی سٹاک
مزید پڑھ »
دس سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز دسمبر میں کھیلے جائیں گےدس سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز دسمبر میں کھیلے جائیں گے TestMatch TheRealPCB PakvsSriLanka WorldTestChampionship CricketComesHome
مزید پڑھ »
واٹس ایپ میں خودبخود ڈیلیٹ ہوجانے والے میسیجز کی ایک بار پھر تیاری - ایکسپریس اردوڈیلیٹ میسیجز کا یہ فیچر پچھلے مہینے ایک مختلف نام سے بی ٹا ریلیز میں پیش کیا گیا تھا جسے دوبارہ شامل کیا گیا ہے
مزید پڑھ »