واٹس ایپ میں خودبخود ڈیلیٹ ہوجانے والے میسیجز کی ایک بار پھر تیاری - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

واٹس ایپ میں خودبخود ڈیلیٹ ہوجانے والے میسیجز کی ایک بار پھر تیاری - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

واٹس ایپ میں خودبخود ڈیلیٹ ہوجانے والے میسیجز کی ایک بار پھر تیاری

سلیکان ویلی:

واٹس ایپ کی بی ٹا ریلیز پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ’’ڈبلیو اے بی ٹا انفو ڈاٹ کام‘‘ کے مطابق، واٹس ایپ کی اس نئی بی ٹا اپ ڈیٹ کا نمبر 2.19.348 ہے جس میں گزشتہ ماہ ’’غائب ہوتے پیغامات‘‘ کا تجرباتی فیچر کچھ تبدیلیوں کے بعد ’’ڈیلیٹ میسیجز‘‘ کے نئے نام سے شامل کیا گیا ہے۔ نئی بی ٹا اپ ڈیٹ سے پتا چلتا ہے کہ واٹس ایپ پر بھیجے گئے پیغامات کو صارفین اپنی سہولت کے مطابق ایک گھنٹے، ایک دن، ایک ہفتے، ایک مہینے اور ایک سال بعد تک خودبخود ڈیلیٹ ہوجانے کے قابل بنا سکتے ہیں۔ یہی فیچر واٹس ایپ کے ’’ڈارک موڈ‘‘ میں بھی دستیاب ہوگا جبکہ اس کا اطلاق انفرادی روابط کے علاوہ واٹس ایپ گروپس میں بھی کیا جاسکے گا، البتہ یہ کام صرف گروپ ایڈمن ہی کرسکے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک دن اسلام آباد کی شادابی میںایک دن اسلام آباد کی شادابی میںکلین اینڈ گرین پاکستان انڈیکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے دعوت نامہ موصول ہوا تو اِس بہانے اسلام آباد یاترا کا موقع مل گیا اور جناح کنونشن سنٹر... کالم پڑھئے: تحریر: افضال ریحان DailyJang
مزید پڑھ »

دبئی، گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، ایک شخص جاں بحقدبئی، گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، ایک شخص جاں بحقغیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر ڈیرہ کے قریب چلتی گاڑی میں آگ لگنے کے سبب ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی سے ایک اور ہلاکت، اموات کی تعداد 41 ہوگئیکراچی میں ڈینگی سے ایک اور ہلاکت، اموات کی تعداد 41 ہوگئیکراچی میں ڈینگی سے متاثرہ ایک اور خاتون انتقال کر گئیں، سندھ میں رواں سال ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔
مزید پڑھ »

ٹیم سے نظر انداز فواد عالم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ایک اور ڈبل سنچریٹیم سے نظر انداز فواد عالم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ایک اور ڈبل سنچری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 17:05:20