ٹیم سے نظر انداز فواد عالم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ایک اور ڈبل سنچری

پاکستان خبریں خبریں

ٹیم سے نظر انداز فواد عالم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ایک اور ڈبل سنچری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

لاہور: قومی ٹیم میں عرصہ دراز سے ہونے والے بیٹسمین فواد عالم نے ڈومیسٹک کرکٹ کے دوران ڈبل سنچری داغ کو چیف سلیکٹر کو ایک بار پھر اپنی طرف متوجہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے لیفٹ ہینڈ بیٹسمین

نے ڈومیسٹک کرکٹ میں قائداعظم ٹرافی میچ کے دوران ڈبل سنچری جڑنے کے ساتھ ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ٹیسٹ کرکٹر نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 12 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کر لیا۔ فواد نے قائد اعظم ٹرافی میں سندھ کی نمائندگی کرتے ہوئے سدرن پنجاب کے خلاف ڈبل سنچری اسکور کی۔

فواد عالم 164 فرسٹ کلاس میچوں میں 32 سنچریاں اسکور کرچکے ہیں جبکہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ان کی سنچریوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کروڑوں لوگ کمزور نظر کے باوجود چشمے سے محروم کیوں؟کروڑوں لوگ کمزور نظر کے باوجود چشمے سے محروم کیوں؟گوگل گلاس اور مائیکرو سافٹ کے ’ہولو لینز‘ تو مارکیٹ میں دستیاب ہیں لیکن کیا وجہ ہے کہ صدیوں پہلے ایجاد کیے گئے نظر کے چشمے اب بھی اربوں افراد کی پہنچ سے دور ہیں۔
مزید پڑھ »

موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوںموت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوںصبح ساڑھے چار بجے آدم خان کو پھانسی پر لٹکنا تھا۔ نہلا دھلا کر اسے مرنے کے لئے تیار کیا جارہا تھا۔ تب نہلانے والوں نے آدم کی پیٹھ پر پھوڑا دیکھا جس سے... کالم پڑھئے: تحریر: امر جلیل DailyJang
مزید پڑھ »

طارق کھوکھر کا مشرف سے متعلق درخواست کی پیروی سے انکارطارق کھوکھر کا مشرف سے متعلق درخواست کی پیروی سے انکارطارق کھوکھر کا مشرف سے متعلق درخواست کی پیروی سے انکار تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

رومانیہ :جہاز الٹنے سے 14 ہزار سے زائد بھیڑیں ڈوب گئیںرومانیہ :جہاز الٹنے سے 14 ہزار سے زائد بھیڑیں ڈوب گئیںمشرقی یورپ کے ملک رومانیہ کی بندرگاہ پر جہاز الٹنے سے 14 ہزار سے زائد بھیڑیں ڈوب گئیں ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

مشن آسٹریلیا،قومی کرکٹ ٹیم ایڈیلیڈ پہنچ گئیمشن آسٹریلیا،قومی کرکٹ ٹیم ایڈیلیڈ پہنچ گئیwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

قومی اسکریبل ٹیم وطن واپس پہنچ گئیقومی اسکریبل ٹیم وطن واپس پہنچ گئیکراچی: قومی اسکریبل ٹیم انگلینڈ سے واپس وطن واپس پہنچ گئی، پاکستان نے 6 میں سے 5 کیٹگریز میں ٹائٹل اپنے نام کیے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 17:42:29