کروڑوں لوگ کمزور نظر کے باوجود چشمے سے محروم کیوں؟

پاکستان خبریں خبریں

کروڑوں لوگ کمزور نظر کے باوجود چشمے سے محروم کیوں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 87 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 59%

ہائی ٹیک چشمے اپنی جگہ، لیکن کروڑوں لوگوں کو عام عینک کیوں دستیاب نہیں؟

یہ دیکھنے میں وزن دار اور بڑی عینک جیسے دکھائی دیتے ہیں اور جو چیز آپ اصل زندگی میں دیکھ رہے ہیں اس کے بارے میں یہ ڈیجیٹل معلومات فراہم کرتے ہیں۔

یہ عینک زیادہ مقبول نہیں ہوئی اور جب چند افراد ان چشموں کو پہن کر باہر نکلے تو لوگوں نے ان کا مذاق اڑایا اور فقرے کسے۔ سنہ 1010 میں بصرہ میں پیدا ہونے والے دانشور الحسن ابن الحیثم نے اپنی عظیم کتاب ’دی بک آف آپٹکس‘ قاہرہ میں لکھی تھی لیکن ان کی عربی زبان میں لکھی اس کتاب کا ديگر زبانوں میں ترجمہ ہوتے ہوتے دو صدیاں بیت گئیں۔مثال کے طور پر اس سے پہلے بعض سکالرز اور دانشوروں کا خیال تھا کہ آنکھ سے ایک طرح کی شعاع نکلتی ہے جس کے ذریعے انسان کو نظر آتا ہے، لیکن تجربات کی بنا پر الحسن ابن الحیثم نے ان مفروضوں کو غلط ثابت کیا اور کہا کہ روشنی دراصل آنکھ کے اندر آتی ہے۔Image...

سنہ 1291 میں شہر کے حکام نے پوری تجارت کو قریب کے جزیرے موارنو منتقل کردیا تھا۔ پھر سنہ 1301 میں ’پڑھنے کی عینکوں‘ کی مقبولیت اتنی بڑھ گئی تھی کہ اس کا ذکر وینس کے کرسٹل ورکرز کی انجمن کے قوانین میں شامل تھا۔ جیسے جیسے ہماری عمر بڑھتی ہے ہم اپنے قریب رکھی چيزوں کو صحیح سے دیکھ پانے کے لیے جدوجہد کرتے ہیں۔ ادھیڑ عمر کے بھکشو، سکالرز اور تاجروں کے لیے ایک خاص عمر کے بعد صحیح سے دیکھ پانا مشکل ہوتا تھا۔ فرایئر جیورڈانو کی عمر 50 برس تھی۔ اب آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ انھوں نے چشموں کی اہمیت اور قدر کو کیوں سمجھا۔

سنہ 2012 میں اس بارے میں جواب ملا۔ پوری دنیا میں ڈھائی ارب افراد کو عینکوں کی ضرورت ہے لیکن ان کے پاس عینک ہی نہیں ہے۔ انھوں نے ان ضرورت مند افراد میں سے نصف کو 10 ڈالر کی قیمت والی نظر کی عینک دی اور پھر انھوں نے ان افراد کی کارکردگی کا موازنہ ان لوگوں سے کیا جن کے پاس عینک نہیں تھی۔جس کی عمر جتنی زیادہ تھی اتنی ہی ان کی کارکردگی بہتر ہوئی۔ چائے کے باغات میں کام کرنے والوں کو پتیاں توڑنے کی مقدار کے حساب سے دہہاڑی ملتی ہے۔

ایک تجربے سے یہ معلوم ہوا ہے کہ بچوں کو عینک دینا ان کی سکول کی پڑھائی میں آدھے سال کی اضافی پڑھائی کے برابر ہے۔بہت سے بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں نظر کے مسائل کی وجہ سے متاثر ہوتی ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں شادی سے تین روز قبل بہنوئی کے ہاتھوں دلہن قتل لیکن دونوں کے کتنے عرصے سے تعلقات تھے؟ مقامی اخبار نے پولیس کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیالاہور میں شادی سے تین روز قبل بہنوئی کے ہاتھوں دلہن قتل لیکن دونوں کے کتنے عرصے سے تعلقات تھے؟ مقامی اخبار نے پولیس کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیالاہور(ویب ڈیسک)لاہور کے علاقہ گلبرگ میں چند روز قبل بہنوئی کے ہاتھوں قتل ہونے والی لڑکی
مزید پڑھ »

انو ملک جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد انڈین آئڈل سے الگ - Entertainment - Dawn Newsانو ملک جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد انڈین آئڈل سے الگ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لیامریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لیامریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لی OccupiedKashmir USCongress TrumpAdministration USDiplomats BradSherman POTUS PMOIndia
مزید پڑھ »

اسلامو فوبیا سے جڑا بیانیہ دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے: فردوس عاشق اعواناسلامو فوبیا سے جڑا بیانیہ دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا کے ساتھ جڑا بیانیہ دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:22:32