' میرے والدین وفات پاچکے، میں تایا کے گھر رہتی ہوں لیکن گزشتہ دو سال سے یہ۔۔۔ ' یتیم لڑکی کا ایسا شرمناک انکشاف کہ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، تائے کو حراست میں لے لیا
نشانہ بنانے والے تایا کو حراست میں لے لیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد کے علاقے ای الیون ٹو کی رہائشی لڑکی نے تھانہ گولڑہ میں درخواست دائر کی کہ وہ والدین کی وفات کے بعد سے وہ اپنے تایا کامران میگی کے گھر پر رہتی ہے۔" ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے" پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
درخواست کے متن میں لڑکی نے لکھا کہ ’میرا تایا گزشتہ دو سال سے ڈرا دھما کر زیادتی کا نشانہ بنا رہا ہے‘۔ متاثرہ خاتون نے اپیل کی کہ پولیس تایا کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کرے۔تھانہ گولڑہ کی پولیس نے متاثرہ لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم گرفتار کرلیا۔ ملزم کی اہلیہ نے پولیس کو بیان دیا کہ ’شوہر میری غیر موجودگی میں اپنی بھتیجی کے ساتھ نازیبا حرکات کرتا تھا‘۔
دوسری جانب فیصل آباد کے تھانہ رضا آباد کی پولیس نے کلیم شہید پارک سے گیارہ سالہ بچے کو اغوا اور زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم شاہ زیب 27 نومبر کی رات بچے کو پارک سے اپنے گھر پر لے گیا اور ساتھی کے ساتھ مل کر متاثرہ بچے حسنین کو رات بھر زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزمان نے مزاحمت پر مغوی حسنین کوتشددکانشانہ بھی بنایا۔علاوہ ازیں پنجاب پولیس نے لاہور کے شیرا کوٹ اور نوٹ کوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے چار مفرور اور اشتہاری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دو سر اور تین ہاتھوں والے بچے کی پیدائش، والدین دیکھ کر خوفزہدو سر اور تین ہاتھوں والے بچے کی پیدائش، والدین دیکھ کر خوفزہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کلچر کی تلاش میںمیرے گھر سے دفتر تک کے راستے میں ایک ایسی دنیا آباد ہے جس سے میرا ناتا ٹوٹ چکا ہے اور اب میں ایک تماشائی کے طور پر اُس کا نظارہ کرتا ہوں۔ میں اور میرے... کالم پڑھئے: تحریر: عطا ء الحق قاسمی DailyJang
مزید پڑھ »
افغانستان میں جاری لڑائی کے باعث 3 لاکھ 75 ہزار سے زیادہ افغان شہری بے گھر ہوئے۔ اقوام متحدہافغانستان میں جاری لڑائی کے باعث 3 لاکھ 75 ہزار سے زیادہ افغان شہری بے گھر ہوئے۔ اقوام متحدہ Afghanistan War Citizens Homeless UNO UN
مزید پڑھ »
ہانگ کانگ میں 16سال کے دوران سیاحو ں کی آمد میں ریکارڈ کمیہانگ کانگ میں 16سال کے دوران سیاحو ں کی آمد میں ریکارڈ کمی HongKong Recorded BiggestVisitorDecline Last16Years Tourism Tourists
مزید پڑھ »
غنچے کے مزار پر لکھی نظمیںچند سال ہوئے کوہستان کے علاقے میں شادی کے موقع پر لڑکے ڈانس کر رہے تھے اور لڑکیاں تالی بجا رہی تھیں۔ جرگے نے ان سب کو عدالت کے منع کرنے کے باوجود... کالم پڑھئے: تحریر: کشور ناہید DailyJang
مزید پڑھ »
ہمایوں سعید کے تھپڑ پر عدنان صدیقی کا جوابکراچی : اداکار عدنان صدیقی نے ڈراماسیریل”میرے پاس تم ہو' میں تھپڑ مارنے والا سین پر ہمایوں سعید سے کہا صاحب تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا پیار سے لگتا ہے،
مزید پڑھ »