افغانستان میں جاری لڑائی کے باعث 3 لاکھ 75 ہزار سے زیادہ افغان شہری بے گھر ہوئے۔ اقوام متحدہ

پاکستان خبریں خبریں

افغانستان میں جاری لڑائی کے باعث 3 لاکھ 75 ہزار سے زیادہ افغان شہری بے گھر ہوئے۔ اقوام متحدہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

افغانستان میں جاری لڑائی کے باعث 3 لاکھ 75 ہزار سے زیادہ افغان شہری بے گھر ہوئے۔ اقوام متحدہ Afghanistan War Citizens Homeless UNO UN

ہوئے۔ بدھ کو افغانستان میں اقوام متحدہ دفتر برائے تعاون انسانی امور کی طرف سے موجودہ صورتحال پر جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں قدرتی آفات اور لڑائی کے باعث انسانی امداد کے لیے متاثرہ افغان شہریوں کا نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ لڑائی کے باعث رواں سال 3 لاکھ 75ہزار افراد اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہوئے، لڑائی اور غربت کے باعث ملک بھر میں ان میں سے اکثریت ابھی تک بے گھر ہے اورنقل مکانی کی وجہ سے افغان...

اور بچوں کی زندگیاں متاثر ہو رہی ہیں کیونکہ انہیں صحت اور تعلیم کی سہولیات تک رسائی نہیں ہے۔ تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال افغانستان کے مغربی حصے میں 2 لاکھ 45 ہزار افراد بے گھر ہوئے جن میں سے 75ہزار افراد قحط سالی اور دیگر عوامل کی وجہ سے تاحال نقل مکانی کے مراکز میں موجود ہیں۔ اقوام متحدہ دفتر کے تعاون انسانی امور نے کہا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق رواں سال کے آخر تک 10 لاکھ کے قریب افراد کو انسانی امدادکی ضرورت درکار ہو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ میں سماعت جاریآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ میں سماعت جاریسماعت کے آغاز پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ذرائع ابلاغ پر چلنے والی یہ خبر درست نہیں کہ سپریم کورٹ نے اس معاملے کا ازخود نوٹس لیا ہے اور یہ کہ عدالت اب بھی درخواست گزار ریاض حنیف راہی کی درخواست ہی سن رہی ہے۔ BajwaExtension ArmyChief SupremeCourt
مزید پڑھ »

خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پرانتخاب کے لیے پولنگ جاریخیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پرانتخاب کے لیے پولنگ جاریپشاور: خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، تحریک انصاف کے ذیشان خانزادہ اور اپوزیشن کے فرزند علی خان آمنے سامنے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:15:33