ہانگ کانگ میں 16سال کے دوران سیاحو ں کی آمد میں ریکارڈ کمی

پاکستان خبریں خبریں

ہانگ کانگ میں 16سال کے دوران سیاحو ں کی آمد میں ریکارڈ کمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ہانگ کانگ میں 16سال کے دوران سیاحو ں کی آمد میں ریکارڈ کمی HongKong Recorded BiggestVisitorDecline Last16Years Tourism Tourists

اسی مدت کےمقابلے میں 26فیصد کم ہے،سال کی پہلی ششماہی میں بڑھتی ہوئی تعداد میں کمی کا رجحان رہا۔ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی ریجن کے تجارت واقتصادی ترقی بیورو کے مطابق سیاحوں کی تعداد میں اکتوبر کے دوران مزید 40فیصد کمی ہوئی،جبکہ نومبر کے پہلے 15دنوں کے دوران سیاحوں کی تعداد میں50فیصد کمی ہوئی۔2017میں2لاکھ 50ہزار افراد نے ہانگ کانگ

کی معیشت میں کل قومی آمدنی کا 4.5فیصد حصہ ڈالا۔ سرکاری اعدادو شمار کے مطابق سال کی تیسری سہ ماہی میں ہانگ کانگ کی کل قومی پیداوار میں اس کا حصہ 2.9فیصد رہا،جبکہ دوسری سہ ماہی کے مقابلے میں 0.4فیصد کی کمی ہوئی،جس کی وجہ ہانگ کانگ کے واقعات ہیں۔ سر کا ری اعدادو شما ر کے مطا بق اگست سے اکتوبر تک بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 3.1فیصد ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانگ کانگ مظاہرے، حمایت میں امریکی بل منظور، چین ناراضہانگ کانگ مظاہرے، حمایت میں امریکی بل منظور، چین ناراضامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہانگ کانگ میں مظاہرین کی حمایت میں بل کی منظوری دے دی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریوفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ہانگ کانگ کے نیلے پیلےہانگ کانگ کے نیلے پیلےیہ جان کر مایوسی ہوئی کہ اس تحریک کا کوئی رہنما نہیں۔ موبائل فونوں پر بننے والی ایپس پر چل رہی ہے، نوجوان اور طلبا خود ہی آرگنائز کرتے ہیں، کبھی پولیس حملہ آور ہوتی ہے اور پھر لوگ پہلی صف پر آ جاتے ہیں: پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔
مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمیسونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمیسونے کی فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:05:54