سٹاک ایکسچینج : ایک سال بعد 39ہزار کی سطح بحال، ڈالر بھی سستا ہوگیا

پاکستان خبریں خبریں

سٹاک ایکسچینج : ایک سال بعد 39ہزار کی سطح بحال، ڈالر بھی سستا ہوگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،ایک سال بعد 39ہزار کی سطح بحال

ایکسچینج میں ایک سال بعد 39ہزار کی سطح بحال ہوگئی۔100 انڈیکس 39ہزار100پر پہنچ گیا۔ادھر ڈالر کی قیمت میں بھی نو پیسے کمی ہوئی ہے۔" ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے" پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان رہا۔اسٹاک ایکسچینج میں چار سو پوائنٹ کا اضافہ ہوا جس سے 100 انڈیکس 39ہزار100پر پہنچ گیا۔100 انڈیکس ایک سال بعد 39ہزارکی سطح پر پہنچ گیا۔دن کا آغاز 38,706.27سے ہواجو زبردست تیزی کے بعد 39,139.46تک پہنچا۔اس وقت 100 انڈیکس 39,050.99پر ٹریڈ کررہا ہے۔

واضح رہے گزشتہ کچھ ہفتے سٹاک مارکیٹ میں انتہائی تیزی دیکھی گئی تھی تاہم گزشتہ تین چار روز رجحان مثبت نہیں رہا ۔تاہم اختتام ہفتہ پر زبردست تیزی سے سرمایہ کاروں کے حوصلے بڑھتے دکھائی دیتے ہیں۔دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر مزید نو پیسے سستا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 155.25ہوگئی ہے جبکہ قیمت فروخت 155.95بتائی جاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر مزید سستا ہوگیا لیکن سٹاک ایکسچینج کی کیا صورتحال رہی ؟ڈالر مزید سستا ہوگیا لیکن سٹاک ایکسچینج کی کیا صورتحال رہی ؟کراچی(ویب ڈیسک)  کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید پانچ
مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ سے کاروباری حضرات کیلئے خوشخبری آگئی!!!سٹاک مارکیٹ سے کاروباری حضرات کیلئے خوشخبری آگئی!!!01:13 PM, 28 Nov, 2019, کاروباری, کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کا
مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ کے حوالے سے کاروباری افراد کیلئے خوشخبری آگئیسٹاک مارکیٹ کے حوالے سے کاروباری افراد کیلئے خوشخبری آگئی12:37 PM, 27 Nov, 2019, کاروباری, کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا
مزید پڑھ »

ڈالر مزید سستا ہوگیا لیکن سٹاک ایکسچینج کی کیا صورتحال رہی ؟ڈالر مزید سستا ہوگیا لیکن سٹاک ایکسچینج کی کیا صورتحال رہی ؟کراچی(ویب ڈیسک)  کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید پانچ
مزید پڑھ »

گائے کو خوش رکھنے اور دودھ بڑھانے کے لیے وی آر ہیڈ سیٹ پہنادیئے گئے - ایکسپریس اردوگائے کو خوش رکھنے اور دودھ بڑھانے کے لیے وی آر ہیڈ سیٹ پہنادیئے گئے - ایکسپریس اردوروسی فارم میں گائے پر تجربات کے بعد سے ان کا دباؤ کم ہوگیا اور دودھ کی پیداوار بھی بڑھنے لگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 06:51:07