دنیا بھر میں فرائیڈے سیل نے خریداروں کو دیوانہ بنا دیا

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں فرائیڈے سیل نے خریداروں کو دیوانہ بنا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں فرائیڈے سیل نے خریداروں کو دیوانہ بنا دیا ويڈيو لنک: DailyJang

دُنیا بھر میں فرائیڈے سیل نے خریداروں کو دیوانہ بنا دیا، شاپنگ سینٹرز میں لوٹ سیل کی وجہ سے لوگ آپے سے باہر ہوگئے۔

سال کے چند مخصوص دنوں میں دُنیا بھر میں سیل لگا دی جاتی ہے اور کئی اشیاء عام دِنوں کے مقابلے میں کافی سستی فراہم کی جاتی ہیں جس سے خرید و فروخت میں بہت تیزی آجاتی ہے۔ گزشتہ جمعے کو بلیک فرائیڈے پر دُنیا بھر میں خریداروں کا جمِ غفیر شاپنگ کے لیے اُمڈ آیا اور لوگ دیوانہ وار خریداری کرتے دکھائی دیئے۔ امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، جنوبی اور مشرقی افریقہ، برازیل سمیت دیگر ممالک میں بلیک فرائیڈے سیل کے موقع پر لوگوں کا جمِ غفیر جمع ہوگیا اور گھنٹوں پہلے اسٹورز، شاپنگ سینٹرز کُھلنے کا انتظار کرتے نظر آئے۔

جیسے ہی ان اسٹورز اور شاپنگ سینٹرز کے دروازے کُھلے تو سینکڑوں کی تعداد میں افراد ایک دوسرے کو دھکے دیتے ہوئے سامان خریدنے کے لیے اندر داخل ہوئے اور سامنے آنے والی ہر چیز بس اْٹھا کر بھاگنے کی کوشش کر تے دکھائی دے رہے تھے جبکہ اس کوشش میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں ورلڈ ایڈز ڈےکل بھر پور طریقے سے منایاجائیگاملک بھر میں ورلڈ ایڈز ڈےکل بھر پور طریقے سے منایاجائیگاملک بھر میں ورلڈ ایڈز ڈےکل بھر پور طریقے سے منایاجائیگا WorldAIDSDay2019 Celebrate NationWide RaisingAwareness pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »

ملک بھر میں طلبا یکجہتی مارچ سڑکوں پرملک بھر میں طلبا یکجہتی مارچ سڑکوں پرلاہور، کراچی، اسلام آباد اور پشاور سمیت پاکستان کے کم از کم 28 شہروں میں نوجوانوں کا طلبا یکجہتی مارچ جاری ہے۔ طالب علم اور نوجوان اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کرتے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ StudentsSolidarityMarch مکمل خبر کے لیے اس لنک پر کلک کریں:
مزید پڑھ »

ملک بھر میں طلبہ یکجہتی مارچ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسٹوڈنٹ یونینزکی بحالی کے لیے ملک بھر میں طلبہ کا مارچاسٹوڈنٹ یونینزکی بحالی کے لیے ملک بھر میں طلبہ کا مارچلاہور: ملک کے مختلف شہروں میں طلبہ تنظیموں کی جانب سے اسٹوڈنٹ یونینزکی بحالی کے حق میں طلبہ یکجہتی مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں طلبہ حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل آئے - Multimedia - Dawn Newsملک بھر میں طلبہ حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل آئے - Multimedia - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:22:03