ملک بھر میں طلبہ حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل آئے
طلبہ یونین کی بحالی سمیت دیگر مطالبات کا چارٹر پیش کرنے کے لیے اسٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی کی قیادت میں ملک بھر میں طلبہ یکجہتی مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والے اس مارچ میں طلبہ، رضاکار و مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں طلبہ یکجہتی مارچ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اسٹوڈنٹ یونینزکی بحالی کے لیے ملک بھر میں طلبہ کا مارچلاہور: ملک کے مختلف شہروں میں طلبہ تنظیموں کی جانب سے اسٹوڈنٹ یونینزکی بحالی کے حق میں طلبہ یکجہتی مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں طلبا یکجہتی مارچ سڑکوں پرلاہور، کراچی، اسلام آباد اور پشاور سمیت پاکستان کے کم از کم 28 شہروں میں نوجوانوں کا طلبا یکجہتی مارچ جاری ہے۔ طالب علم اور نوجوان اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کرتے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ StudentsSolidarityMarch مکمل خبر کے لیے اس لنک پر کلک کریں:
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن کل منایا جائیگادنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن کل منایا جائیگا InternationalDay SolidarityWithPalestinianPeople 29thNovember
مزید پڑھ »
فیس بک اور انسٹاگرام سروسز دنیا بھر میں متاثر - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک میں عدم استحکام کےخواہشمندوں کو مایوسی ہوئی ہوگی،وزیراعظمملک میں عدم استحکام کےخواہشمندوں کو مایوسی ہوئی ہوگی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »