ملک میں عدم استحکام کےخواہشمندوں کو مایوسی ہوئی ہوگی،وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں عدم استحکام کےخواہشمندوں کو مایوسی ہوئی ہوگی،وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

ملک میں عدم استحکام کےخواہشمندوں کو مایوسی ہوئی ہوگی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

— Imran Khan

وزیراعظم نے کہا کہ بیرونی دشمنوں اوراندرونی مافیا کوبھی بہت مایوسی ہوئی ہوگی،وہ مافیا جنہوں نے لوٹ مارکی رقم بیرون ملک ذخیرہ کررکھی ہے۔— Imran Khan اپنے ٹوئٹ میں عمران خان نے مزید کہا کہ 23سال پہلے آزاد عدلیہ و قانون کی حکمرانی کے لیے پی ٹی آئی نے آواز اٹھائی، ججز بحالی تحریک میں پی ٹی آئی صف اول پر کھڑی تھی، عدلیہ کی آذادی کے لیے میں نے جیل کاٹی۔

For the record, 23 yrs ago we were the first Party to advocate an independent Judiciary and Rule of Law In 2007, PTI was in the forefront of the Movement for Independence of the Judiciary & I was jailed for itوزیر اعظم کا کہنا تھا کہ میرے دل میں چیف جسٹس کھوسہ کے لیے بے حد احترام ہے،چیف جسٹس ملک کے عظیم ججز میں سے ایک ہیں۔

Also, for the record, I have the greatest respect for CJ Khosa, one of the greatest Jurists produced by Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹرنیٹ بند نہ کرتے تو احتجاج پورے ملک میں پھیل جاتا، پاسداران انقلاب ایرانانٹرنیٹ بند نہ کرتے تو احتجاج پورے ملک میں پھیل جاتا، پاسداران انقلاب ایرانانٹرنیٹ بند نہ کرتے تو احتجاج پورے ملک میں پھیل جاتا، پاسداران انقلاب ایران Iran Internet Shutdown Protests
مزید پڑھ »

ملک میں ہنگامی حالات کے نفاذ پر غور، آج کا سب سے بڑا دعویٰ سامنے آگیاملک میں ہنگامی حالات کے نفاذ پر غور، آج کا سب سے بڑا دعویٰ سامنے آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) عدالت عظمیٰ میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی میعاد
مزید پڑھ »

اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، 12 ارب کی منشیات برآمداے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، 12 ارب کی منشیات برآمد
مزید پڑھ »

وکلا کا کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلانوکلا کا کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلانپاکستان بار کونسل نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

کیا اس یورپی ملک میں 155 روپے کا گھر خریدنا پسند کریں گے؟ - Amazing - Dawn Newsکیا اس یورپی ملک میں 155 روپے کا گھر خریدنا پسند کریں گے؟ - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 05:32:57