انٹرنیٹ بند نہ کرتے تو احتجاج پورے ملک میں پھیل جاتا، پاسداران انقلاب ایران Iran Internet Shutdown Protests
پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے حکومتی فیصلے کے خلاف گذشتہ ہفتے بیشتر ایرانی صوبوں میں احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کا دائرہ انٹرنیٹ کے استعمال سے زیادہ وسیع ہوگیا تھا۔ اگر انٹرنیٹ بند نہ کرتے تو ملک گیر احتجاج شروع ہوجاتا۔ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی نے بھی ایک بیان میں کہا
ہے کہ ایرانی عوام اپنے انقلاب کی قیمت پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے وصول نہیں کریں گے تاہم ایران کی گارڈین کونسل کے سیکرٹری جنرل محسن رضائی نے کہا کہ گر ہم معاشی نظام میں اصلاحات نہیں کرتے ہیں تو ہمیں ایک ڈالر کے لیے 25 ہزار تومان تک کی کرنسی کے گرنے کے امکان کو رد نہیں کرنا چاہیے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین پاکستان اقتصادی راہداری سے خطے کی خوشحالی میں انقلاب برپاہوگا:وزیراعظمچین پاکستان اقتصادی راہداری سے خطے کی خوشحالی میں انقلاب برپاہوگا:وزیراعظم pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial China
مزید پڑھ »
وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج جیل میں مر سکتے ہیں، ڈاکٹرزاسٹاک ہوم : ڈاکٹروں نے وکی لیکس کےبانی جولیان اسانج خراب صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا اگر انھیں فوری طبی امداد فراہم نہ کی گئی تو جیل میں مرسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
ایران کی امریکا اور اس کے اتحادیوں کو تباہ کردینے کی دھمکی - ایکسپریس اردوایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کرنے والے ممالک سخت ردعمل کے لیے تیار رہیں، چیف پاسداران انقلاب
مزید پڑھ »
دوست ملک چین میں مسلمانوں کیساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی جیلوں میں ہزاروں ایغور مسلمانوں کے ذہنی خیالات کو زبردستی تبدیل
مزید پڑھ »
اسد عمر باجوہ کامیاب آرمی چیف ہیں، ایکسٹیشن کا حکومتی اقدام درست ہےاسد عمر نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کامیاب آرمی چیف ہیں ایکسٹیشن دینے کا حکومتی اقدام درست ہے24گھنٹے میں کسی کابینہ ممبر نے اعتراض نہ کیا تو ہاں سمجھا جائے گا
مزید پڑھ »
پاکستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبوں پر دھیان نہیں دیا گیا: سابق گورنر اسٹیٹ بینکسابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبے نہ ہونے کے باعث معاشی نمو میں زیادہ بہتری نہ ہو سکی۔
مزید پڑھ »