وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج جیل میں مر سکتے ہیں، ڈاکٹرز

پاکستان خبریں خبریں

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج جیل میں مر سکتے ہیں، ڈاکٹرز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج جیل میں مر سکتے ہیں، ڈاکٹرز ARYNewsUrdu

اسٹاک ہوم : ڈاکٹروں نے وکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولیان اسانج کی خراب صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا اگر انھیں فوری طبی امداد فراہم نہ کی گئی تو جیل میں مرسکتے ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے اڑتالیس سالہ جولین اسانج کوفوری طبی امداد فراہم نہ کی گئی تو جیل میں ان کی جان کوخطرہ ہے ، وہ مر سکتے ہیں ، جولین اسانج جنوب مشرقی لندن کی جیل میں قید ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دیر بالا: گاڑی دریائے پنجکوڑہ میں جا گری، 6 افراد جاں بحقدیر بالا: گاڑی دریائے پنجکوڑہ میں جا گری، 6 افراد جاں بحقخیبر پختون خوا کے علاقے دیر بالا میں دریائے پنجکوڑہ میں گاڑی دریا میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

حکومت انصاف کے تقاضے پورے نہیں کر رہی، اکبر ایس بابرحکومت انصاف کے تقاضے پورے نہیں کر رہی، اکبر ایس بابرحکومت انصاف کے تقاضے پورے نہیں کر رہی، اکبر ایس بابر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:27