دیر بالا: گاڑی دریائے پنجکوڑہ میں جا گری، 6 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق ایک گاڑی میں سوار افراد گالوم کوہستان سے باڈا جا رہی تھی کہ بریکوٹ کے پہاڑی مقام پر پنجکوڑہ دریا میں جا گری، جس کے نتیجے میں کار میں سوار چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ے ہو کر ریسکیو کا کام کرنے لگے، مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں اور کار کو دریا سے کھینچ کر نکالا۔
معلوم ہوا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی شرینگل سے باڈا جا رہی تھی، حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں دو بچے بھی شامل ہیں، لاشیں نکالی جانے کے بعد آبائی علاقے روانہ کر دی گئی ہیں۔یاد رہے کہ 12 جولائی کو مانسہرہ، کوہستان میں جیپ دریائے سندھ میں جا گری تھی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے تھے، یہ واقعہ اپر کوہستان میں سیو سے داسو جاتے ہوئے پیش آیا تھا، جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، اس حادثے کے وقت بھی پولیس اور انتظامیہ نے مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر لاشیں نکالی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمیکراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پولیس ایسکارٹ میں چلنے والی گاڑی،گورنر کا انتہائی اہم بیان سامنے آگیاتفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ پولیس ایسکارٹ میں چلنے والی گاڑی میری نہیں بلکہ گورنر ہاؤس کی ملکیت ہے۔ان کا کہنا ہے کہ گاڑی سندھ حکومت نے 2008 میں خرید کر دی تھی، میرے پاس کوئی بی ایم ڈبلیو نہیں جب کہ ایسی گاڑیوں کا اصل نمبرسیکیورٹی کی وجہ سے ظاہر نہیں کیاجاتا۔
مزید پڑھ »
ماضی میں کب اور کس نے ’ٹین ایج‘ میں ڈیبیو کیا؟ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »