حکومت انصاف کے تقاضے پورے نہیں کر رہی، اکبر ایس بابر

پاکستان خبریں خبریں

حکومت انصاف کے تقاضے پورے نہیں کر رہی، اکبر ایس بابر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

حکومت انصاف کے تقاضے پورے نہیں کر رہی، اکبر ایس بابر تفصیلات جانئے: DailyJang

پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا کہنا ہےحکومت دعوے تو کرتی ہے لیکن انصاف کے تقاضے پورے نہیں کررہی، کئی جماعتوں کے فنڈنگ کیس ایک ساتھ سننے کی درخواست تاخیری حربہ ہوگا۔

جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہاکہ الیکشن کمیشن غیر فعال ہوتا ہے تو یہ حکومت کی ناکامی ہوگی، اس صورتحال سے نمٹنے کی تیاری ہے، قانونی راستے موجود ہیں۔فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے اکبر ایس بابر نے بتایا کہ یہ کیس بہت عرصے سے چل رہا ہے، تمام شواہد مکمل ہوچکے ہیں، اسکروٹنی کمیٹی کے 42 اجلاس ہوچکے ہیں، وقت آگیا ہے اس کیس کا فیصلہ آجائے ۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا 2017 کا حکم ہے، تحریک انصاف کو تنبیہہ کی گئی تھی کہ کیس میں تعاون کیا جائے۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ خود کرے، اکبر ایس بابر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ خود کرے، اکبر ایس بابر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوپہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں
مزید پڑھ »

چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کیخلاف مبینہ غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ کیس،اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن ایک اور درخواست دائر کردیپی ٹی آئی کیخلاف مبینہ غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ کیس،اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن ایک اور درخواست دائر کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کیخلاف مبینہ غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ کیس اکبر
مزید پڑھ »

سیب کے سرکے کے 15 زبردست طبی فوائد - Health - Dawn Newsسیب کے سرکے کے 15 زبردست طبی فوائد - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 17:57:18