اسد عمر نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کامیاب آرمی چیف ہیں ایکسٹیشن دینے کا حکومتی اقدام درست ہے24گھنٹے میں کسی کابینہ ممبر نے اعتراض نہ کیا تو ہاں سمجھا جائے گا
اسلام آباد : وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کامیاب آرمی چیف ہیں، ایکسٹیشن دینے کا حکومتی اقدام درست ہے،24گھنٹے میں کسی کابینہ ممبر نے اعتراض نہ کیا تو ہاں سمجھا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 243بی کے تحت وزیر اعظم نے فیصلہ کرنا ہوتا ہے، سپریم کورٹ نے ابہام کی بات کی لیکن ایسا نہیں ہے، اس بات میں کوئی ابہام نہیں کہ وزیراعظم کی تجویز پرصدر تقرری کرسکتے ہیں، سپریم کورٹ میں اپنا مؤقف ثابت کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Mehar Bukhari : مہر بخاری:-کوئی اسد عمر کو چیف اکانومسٹ لا دےملک کے چیف ایگزیگٹو کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہو گئی ہے۔ معاشی استحکام کے لیے اقدامات اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم کرنے پر وزیر اعظم کی معاشی ٹیم کو مبارک باد ‘ پڑھیئے مہر بخاری کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کے معاشی اہداف کو پورا کیا جائے گا، مشیر خزانہ حفیظ شیخ - ایکسپریس اردومعیشت درست سمت میں گامزن ہے تاہم اب بھی مشکلات کا سامنا ہے، مشیر خزانہ
مزید پڑھ »
مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی حکومتی درخواست سماعت کیلیے مقررمشرف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی حکومتی درخواست سماعت کیلیے مقرر pid_gov ImranKhanPTI pmln_org MediaCellPPP P_Musharraf
مزید پڑھ »