مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی حکومتی درخواست سماعت کیلیے مقرر pid_gov ImranKhanPTI pmln_org MediaCellPPP P_Musharraf
ضرور پڑھیں: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ان دونوں درخواستوں پر سماعت کل کیلئے مقرر کردی ہے جو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بینچ کرے گا۔وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں اسلام آباد کی خصوصی عدالت کو 28 نومبر کو کیس کا فیصلہ سنانے سے روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔
اپنی درخواست میں وزارت داخلہ نے مؤقف اپنایا کہ سنگین غداری کیس میں پرویزمشرف کے شریک ملزمان کو ٹرائل میں شامل ہی نہیں کیا گیا، پراسیکیوشن ٹیم کو 23 اکتوبر کو ڈی نوٹیفائی کیا گیا مگر 24 اکتوبر کو اس نے بغیر اختیار کے مقدمہ کی پیروی کی۔وزارت داخلہ کی درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پراسیکیوشن ٹیم نے تحریری دلائل بھی جمع کرائے جس کا اسے اختیار نہ تھا، خصوصی عدالت نے نئی پراسیکیوشن ٹیم نوٹیفائی کرنے کا موقع دیے بغیر ہی فیصلہ محفوظ کرلیا اور اسے سنانے کیلئے 28 نومبر کی تاریخ مقرر کردی۔درخواست میں...
دوسری جانب بیرون ملک موجود سابق صدر پرویزمشرف نے بھی سنگین غداری کیس میں اسلام آباد کی خصوصی عدالتے کو فیصلہ سنانے سے روکنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردی ہے۔پرویز مشرف کی جانب سے ان کے وکیل سلمان صفدر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ خصوصی عدالت کو 28 نومبر کو فیصلہ سنانے سے روکا جائے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ پرویزمشرف سے قانون کے مطابق برتاؤ کیا جائے، کیس میں پرویز مشرف کا دفاع کرنے کے حق سے محروم کیا گیا، خصوصی عدالت کا فیصلہ آئین کے...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کو فیصلہ سنانے سے روکنے کی وزارت داخلہ اور پرویز مشرف کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزارت داخلہ اور پرویزمشرف کی درخواستوں پرسماعت کل ہوگی جو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بینچ کرےگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے، مشرف اور وزارت داخلہ کی درخواستیں دائراسلام آباد: (دنیا نیوز) سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکنے کے لیے وفاقی وزارت داخلہ اور سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »
مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکاجائے، وفاقی حکومتوفاقی حکومت نے سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے خلاف دائر سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
مزید پڑھ »
’پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے‘پاکستان کی وزارت داخلہ نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں شریک ملزمان کو ٹرائل میں شامل ہی نہیں کیا گیا ہے۔ حکومت نے خصوصی عدالت کی تشکیل پر بھی اعتراضات اٹھا دیے۔
مزید پڑھ »
فردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس
مزید پڑھ »
فردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آجفردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج Islamabad HighCourt Announce Verdicts Cases Against Dr_FirdousPTI GhulamSarwar PTIofficial IHC MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
حکومت نے مشرف کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواست دائر کر دیاسلام آباد : حکومت نے پرویز مشرف کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواست کر دی، جس میں کہا گیا خصوصی عدالت کا فیصلہ محفوظ کرنے کا حکم نامہ معطل کیا جائے۔
مزید پڑھ »