Mehar Bukhari : مہر بخاری:-کوئی اسد عمر کو چیف اکانومسٹ لا دے

پاکستان خبریں خبریں

Mehar Bukhari : مہر بخاری:-کوئی اسد عمر کو چیف اکانومسٹ لا دے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

ملک کے چیف ایگزیگٹو کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہو گئی ہے۔ معاشی استحکام کے لیے اقدامات اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم کرنے پر وزیر اعظم کی معاشی ٹیم کو مبارک باد ‘ پڑھیئے مہر بخاری کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

ملک کے چیف ایگزیگٹو کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہو گئی ہے۔ معاشی استحکام کے لیے اقدامات اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم کرنے پر وزیر اعظم کی معاشی ٹیم کو مبارک باد ‘ مگر سٹیٹ بینک کی گزشتہ روز کی رپورٹ بتا رہی ہے کہ موجودہ لہر مہنگائی میں کمی کا امکان متاثر کرسکتی ہے۔معیشت سست‘ روپے کی قدر‘ زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ‘ شرح سود 13.25 فیصد برقرار ہے۔''وابستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ ‘‘۔

بحیثیت ِصحافی جب میں نے اپنے ملک کی ایکسپورٹ پروموشن اور انڈسڑی کی بحالی سے متعلق کسی بھی قسم کی پالیسی سے متعلق جاننے کی کوشش کی تو تشویش ہوئی کہ کیوں اب تک حکومت نے ان اہم شعبوں سے متعلق کوئی تحریری پالیسی نہیں بنائی۔ ایک ایسے ماحول میں جب حکومت کی اپنی صفوں اور اپوزیشن میں سیاسی اختلاف سر اٹھا چکا ہے‘ جس نے سیاسی ماحول کو خاصا چارج کر رکھا ہے‘ان تمام ایشوز پر اتفاق رائے کیسے ہوگا؟نہ تو رزاق داؤد کی اپنی وزارت میں کوئی ٹریڈ اکانومسٹ موجود تھا اورنہ ہی پلا ننگ کمیشن میں کوئی چیف اکانومسٹ...

اب ہم نے تین سال کے لیے آئی ایم ایف کا روزہ رکھ لیا ہے۔ افطاری کیا ہو گی؟ کوئی نہیں جانتا ۔مشرف کے دور میں جہانگیر ترین نے بحیثیت ِوزیر‘ ورلڈ بینک کی مدد سے سرمایہ کاری کی پالیسی ترتیب دی ‘جس کا ذکر ڈاکٹر اعجاز نبی نے اپنی کتاب میں کیا ہے۔ وہ دن اور آج کادن ‘ بہت سے سرمایہ کار بنگلہ دیش منتقل ہو گئے۔ ہمارے دوست چین نے ہائی آپریشن کاسٹ کی وجہ سے اپنی مینو فیکچرنگ میانمار ‘ ویت نام اور کمبوڈیا میں منتقل کر لی۔ حال ہی میں وزیر اعظم کے دورۂ چین میںچینی صدر سے درخواست کی گئی کہ چائنا اپنی صنعت...

بہت سے لوگ میکرو اکنامک استحکام اور نمو کے مابین فرق کو نہیں سمجھتے۔ آئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام اْس استحکام کے حوالے سے ہے جو بیرونی ذرائع سے مزید قرض کے حصول میں معاون ثابت ہوتاہے۔شاید ہمیں اپنے اہداف کو مزید نمایاں کرکے کچھ اور بلند سطح پر لے جانا چاہیے۔ہماری سرمایہ کاری کی شرح جی ڈی پی کے 15 فیصد کے مساوی ہے‘ جبکہ ترکی اور انڈیا کی یہ شرح25 فیصدسے زائد ہے۔نوکریاں پیدا کرنے کے لیے ہمیں اپنی سرمایہ کاری کی شرح میں اضافہ کرنا ہوگا۔ اسی طرح ہماری برآمدات کی شرح جی ڈی پی کے 9.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احسن اقبال نے اسد عمر کی تصحیح کرادیاحسن اقبال نے اسد عمر کی تصحیح کرادیاحسن اقبال نے وزیر منصوبہ بندی اسدعمر کی اعداد وشمار ٹھیک کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں کے لئے چین کے قرضوں کا کل حجم اٹھارہ نہیں تقریبا پانچ اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر ہے
مزید پڑھ »

مہنگائی کم کرنے کا کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے حکومت نے دوٹوک اعلان کردیامہنگائی کم کرنے کا کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے حکومت نے دوٹوک اعلان کردیالاہور(نیوز ایجنسیاں،ما نیٹر نگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے صنعت و تجارت
مزید پڑھ »

یہ کیسی حکومت ہے جو عوام کو دھوکہ دے رہی ہے:رابعہ فاروقییہ کیسی حکومت ہے جو عوام کو دھوکہ دے رہی ہے:رابعہ فاروقیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے
مزید پڑھ »

عوام جاننا چاہتے ہیں نوازشریف کو کون سی بیماری ہے، فردوس عاشق اعوان - ایکسپریس اردوعوام جاننا چاہتے ہیں نوازشریف کو کون سی بیماری ہے، فردوس عاشق اعوان - ایکسپریس اردونواز شریف کا کوئی ڈاکٹر یا بورڈ ان کی بیماری کی تشخیص کردے اور عوام کو بتائے کہ انہیں کیا بیماری ہے، معاون خصوصی
مزید پڑھ »

2 میجرجنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، آئی ایس پی آر2 میجرجنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، آئی ایس پی آر2 میجرجنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، آئی ایس پی آر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:21:55