چین پاکستان اقتصادی راہداری سے خطے کی خوشحالی میں انقلاب برپاہوگا:وزیراعظم pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial China
شاہراہ منصوبے کااہم حصہ ہے جس سے نہ صرف پاکستان کی اقتصادی ترقی میں مدد ملے گی بلکہ خطے کی خوشحالی میں بھی انقلاب برپاہوگا۔وہ اسلام آباد میں ایمبیسیڈر شاہ زوکانگ سے گفتگو کررہے تھے جو اقوام متحدہ کے سابق نائب سیکرٹری جنرل اورچین پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے موجودہ صدر بھی ہیں۔وزیراعظم نے کہاکہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتکاری، زراعت اورسماجی واقتصادی ترقی کے شعبوں پرتوجہ مرکوز کی جائے گی۔ایمبسیڈرSha Zu Kang پاکستان کادورہ کرنے والی بڑی چینی کمپنیوں کے وفد کی سربراہی کررہے ہیں جس کامقصد...
مواقع تلاش کرناہے۔وزیراعظم نے چینی کمپنیوں اورسرمایہ کاروں کو پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش کی ۔ایمبسیڈرZu Kang نے کہاکہ پاکستان اورچین سدابہارتذویراتی شراکت دار ہیں اور ان کی شراکت داری کامقصدخطے میں امن، ترقی اورخوشحالی کوفروغ دیناہے۔انہوں نے کہاکہ چینی سرمایہ کارپاکستان میں دستیاب اقتصادی مواقع کے بارے میں پُراعتماد ہیں اورامیدہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعلقات بلندیوں کی نئی سطح پر پہنچیں گے۔وفدمیں رئیل سٹیٹ، تعمیرات، انجینئرنگ، ٹیکسٹائل، انفارمیشن ٹیکنالوجی اورصنعتی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'سی پیک سے متعلق امریکی خدشات سے متفق نہیں، چین نے پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا'
مزید پڑھ »
چین کے ساتھ سرد جنگ میں پاکستان کو دھکیلنے کی امریکی کوششچین کے ساتھ سرد جنگ میں پاکستان کو دھکیلنے کی امریکی کوشش مسئلہ کشمیرپر گویا پاکستان کو ’’جھنڈی‘‘ دکھانے کے بعد امریکی توجہ اب پاکستان کو چین کے حلقہ اثر سے ’آزاد‘ کروانے کی جانب مبذول ہورہی ہے javeednusrat Kashmir China Islamabad USA ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
سی پیک پر امریکا اور چین آمنے سامنے،پاکستان کس کے ساتھ ہے؟دوٹوک بیان آگیاملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن) سی پیک پر امریکی بیان اور چین کے سخت ردعمل کے بعد پاکستان کا
مزید پڑھ »
چین: کیمپوں میں اویغوروں کو ’برین واش‘ کیسے کیا جاتا ہے؟چین کی جیلوں کے نیٹ ورک کے بارے میں لیک ہونے والی سرکاری دستاویزات میں پہلی بار اس کا انکشاف ہوا ہے کہ کس طرح چین منظم نظام کے تحت مسلم اویغوروں سمیت دیگر قیدیوں کی ’سوچ کو زبردستی تبدیل‘ کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »