چین: کیمپوں میں اویغوروں کو ’برین واش‘ کیسے کیا جاتا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

چین: کیمپوں میں اویغوروں کو ’برین واش‘ کیسے کیا جاتا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

چین کے کیمپوں میں مسلم اویغوروں کو منظم نظام کے تحت 'برین واش' کرنے کا انکشاف

یہ سرکاری دستاویزات بین الاقوامی کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس کو لیک کی گئی تھی۔ جو 17 میڈیا شراکت داروں کے ساتھ کام کرتا ہے اور جس میں بی بی سی پینورما اور برطانیہ کا اخبار دی گارجیئن بھی شامل ہیں۔

ان مراسلوں میں دی گئی ہدایات سے یہ واضح ہوتا ہے کہ ان مراکز کو سخت نظم و ضبط کے تحت سزائیں دینے اور کسی کو فرار کا موقع فراہم نہ کرنے کے ساتھ ساتھ انتہائی سکیورٹی والی جیلوں کی طرح چلائے جانے کا کہا گیا ہے۔’طرز عمل کی خلاف ورزیوں میں نظم و ضبط اور سزا میں اضافہ کیا جائے‘’طلباء کو واقعتاً بدلنے کی ترغیب دی جائے‘دستاویزات سے انکشاف ہوتا ہے کہ کس طرح سے ان مراکز میں قید ہر فرد کی زندگی کے ہر پہلو کی نگرانی کی جاتی ہے اور اس پر قابو پایا جاتا...

انھوں نے مزید کہا کہ ’میرے خیال میں یہ مناسب ہے کہ ہر ایک شخص جس کو حراست میں رکھا گیا ہے اور اسے کم سے کم نفسیاتی اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، کیونکہ وہ اصل میں نہیں جانتے ہیں کہ وہ وہاں کتنے عرصے تک رہیں گے۔‘ انسانی حقوق کے سرکردہ وکیل اور عالمی اویغور کانگریس کے مشیر بین ایمرسن کیو سی نے کہا کہ یہ حراستی کیمپ لوگوں کی شناخت کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

سزا اور جزا کا نظام اس بات کا تعین کرنے میں مدد کرتا ہے کہ آیا قیدیوں کو خاندان کے ساتھ رابطے کی اجازت ہے اور کب انھیں رہا کیا جائے۔ ان قیدیوں کی رہائی پر صرف تب غور کیا جاتا ہے جب کمیونسٹ پارٹی کی چار کمیٹیاں ان شواہد کا جائز لیتی ہیں کہ وہ واقعی تبدیل ہو چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
مزید پڑھ »

برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

لاہورسمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں بارش ،اسموگ کی شدت میں کمیلاہورسمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں بارش ،اسموگ کی شدت میں کمیلاہورسمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں بارش ،اسموگ کی شدت میں کمی Read News Pakistan Lahore SmogInLahore Rain WeatherAlertAndUpdates ColdWeather Forecasting pid_gov WeatherPK GOPunjabPK
مزید پڑھ »

یاسر کے کینگروز دیس میں پہلی بار 4 شکار، سٹیو سمتھ کے اعصاب پر سواریاسر کے کینگروز دیس میں پہلی بار 4 شکار، سٹیو سمتھ کے اعصاب پر سوار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:22:05