ملک بھر میں طلبا یکجہتی مارچ سڑکوں پر

پاکستان خبریں خبریں

ملک بھر میں طلبا یکجہتی مارچ سڑکوں پر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 83 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 59%

لاہور، کراچی، اسلام آباد اور پشاور سمیت پاکستان کے کم از کم 28 شہروں میں نوجوانوں کا طلبا یکجہتی مارچ جاری ہے۔ طالب علم اور نوجوان اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کرتے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ StudentsSolidarityMarch مکمل خبر کے لیے اس لنک پر کلک کریں:

محبہ اجمل، جو رائیونڈ کے قریب ایک گاؤں لانگو سے تعلق رکھتی ہیں، نے حال ہی میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے انگلش لٹریچر کی تعلیم حاصل کی ہے اور وہ اب یہاں پڑھا رہی ہیں۔

گوجرانوالہ سے لاہور آکر انھوں نے یہاں نو سال گزارے ہیں۔ ادھر آنے کا مقصد معیاری تعلیم تھا جو ان کے مطابق ان کے آبائی شہر میں موجود نہیں۔ طلبا تنظیم کی رکن محبہ احمد نے بی بی سی کو بتایا کہ ’ہماری تنظیم سازی انتہائی احتیاط سے کی جاتی ہے۔ کوئی بھی شخص اگر ہماری تنظیم کا حصہ بننا چاہتا ہے تو ہم سب سے پہلے تعلیم پر زور دیتے ہیں اور پھر ہمارے سٹڈی سرکلز ہوتے ہیں۔‘

’ایسے میں طلبہ غیر منظم ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ اس تعلیمی نظام میں بہتری لائیں تاکہ طلبہ کو ایک اہم سٹیک ہولڈر کے طور پر دیکھا جا سکے۔‘ ’یہاں آزادی رائے کی کوئی جگہ نہیں۔ تنقید کو بغاوت سمجھا جاتا ہے۔ جس تعلیمی نظام کا مقصد صرف بڑی تعداد میں ایسے ملازم پیدا کرنا ہے جو آپ کی ہر بات سے متفق ہوں۔‘ انھوں نے بتایا کہ اس کے علاوہ ان کے مطالبات میں تشدد کے واقعات میں کمی، بنا کسی مذہب، طبقے یا فرقے کی تفریق کے اظہار رائے کی آزادی کے ساتھ ساتھ تمام تعلیمی اداروں میں معیاری تعلیم کا حصول شامل ہے۔

موحبہ کہتی ہیں ’ان مسائل کا سامنا پہلے بھی طلبا کو تھا مگر گذشتہ ایک برس کے دوران ان مسائل نے بدترین شکل اختیار کرلی ہے اس لیے ہم اپنی آواز اٹھا رہے ہیں۔‘حیدر کلیم نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر فیک اکاؤنٹس کی طرف سے یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم کسی کے ایجنڈے پر کام کر رہے۔ جبکہ ہمارا صرف ایک ہی ایجنڈا ہے اور وہ یہ کہ ’ہم پاکستان کے آئین کی بات کر رہے ہیں اور اگر کسی کو شک ہے کہ ہمیں کہیں سے فنڈنگ مل رہی ہے تو وہ ضرور عدالت اور اداروں کے پاس جائیں تا کہ سب کو معلوم ہو سکے کہ ہمیں کہاں سے فنڈز مل رہے...

وہ بتاتی ہیں کہ ’ہماری پالیسی اور منشور کے مطابق ہم کراؤڈ فنڈنگ کرتے ہیں۔ ہم کسی این جی او یا کسی سیاسی پارٹی یا ادارے سے فنڈ نہیں لیتے۔‘ثاقب خورشید پاکستان کی پہلی پروگریسیو طلبہ تنظیم ڈیموکریٹک سٹوڈنٹس فیڈریشن کے چیئرمین اور قائد اعظم یونیورسٹی میں ایم فل کے طالب علم ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہپنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہصوبہ پنجاب میں گزشتہ پانچ سال کے دوران خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، تیزاب گردی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے پولیس رپورٹ میں ہولناک انکشافات بیان کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »

پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے ریفرنس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیعپیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے ریفرنس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع12:22 PM, 29 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ
مزید پڑھ »

وکلا کا کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلانوکلا کا کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلانپاکستان بار کونسل نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن کل منایا جائیگادنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن کل منایا جائیگادنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن کل منایا جائیگا InternationalDay SolidarityWithPalestinianPeople 29thNovember
مزید پڑھ »

ملک بھر میں طلبہ یکجہتی مارچ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 06:55:05