خبر کی تفصیل پڑھیں
اوگرا کی پٹرولیم قیمتوں میں 2 روپے 90 پیسے لٹر تک کمی کی سفارش
پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے ریفرنس کی سماعت لاہور کی احتساب عدالت میں ہوئی جس میں جیل حکام کی جانب سے جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر خواجہ برادران کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ احاطہ عدالت میں خواجہ برادران کی پیشی کے موقع پر بڑی تعداد میں موجود سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے لیگی وکلاء اور میڈیا نمائندوں کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا۔
اس موقع پر لیگی کارکنان اور پولیس کے درمیان تکرار یہ مناظر کے علاوہ لاؤڈ اسپیکر کا استعمال اور دھکم پیل کے ساتھ ساتھ شدید تلخ کلامی بھی دیکھنے میں آئی ۔ سابق وزیر ریلوے اور مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق بھی پولیس کے ناروا رویے پر شدید برہم ہوئے۔ اس صورتحال میں عدالت نے خواجہ برادران کے خلاف کیس کی سماعت 9 دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے ان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے قیصر امین بٹ کو آئندہ سماعت پر دوبارہ طلب کر لیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیراگون ہاوسنگ ریفرنس ،خواجہ برادران کے ریمانڈ میں 10 روز توسیعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے پیرا گون ہاوسنگ ریفرنس میں خواجہ سعد رفیق
مزید پڑھ »
سعد رفیق پولیس کے ناروا رویے پر برہم، ریمانڈ میں توسیعخواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 دسمبر تک توسیعلاہور: احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے جوڈیشل
مزید پڑھ »
احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس میں عبوری ریلیف کا امکان لیکن حمزہ شہباز شریف کے کیس کا کیا بنا ؟ عدالت سے خبرآگئیآرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس میں عبوری ریلیف کا امکان لیکن حمزہ شہباز شریف کے کیس کا کیا بنا ؟ عدالت سے خبرآگئی
مزید پڑھ »