سعد رفیق پولیس کے ناروا رویے پر برہم، ریمانڈ میں توسیع

پاکستان خبریں خبریں

سعد رفیق پولیس کے ناروا رویے پر برہم، ریمانڈ میں توسیع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang

لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے ریفرنس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کر دی، پیشی کے موقع پر خواجہ سعد رفیق پولیس کے ناروا رویے پر برہم ہوگئے۔

پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے ریفرنس کی سماعت لاہور کی احتساب عدالت میں ہوئی جس میں جیل حکام کی جانب سے جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر خواجہ برادران کو عدالت میں پیش کیا گیا۔احاطہ عدالت میں خواجہ برادران کی پیشی کے موقع پر بڑی تعداد میں موجود سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے لیگی وکلاء اور میڈیا نمائندوں کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا۔

اس موقع پر لیگی کارکنان اور پولیس کے درمیان تکرار یہ مناظر کے علاوہ لاؤڈ اسپیکر کا استعمال اور دھکم پیل کے ساتھ ساتھ شدید تلخ کلامی بھی دیکھنے میں آئی ۔اس صورتحال میں عدالت نے خواجہ برادران کے خلاف کیس کی سماعت 9 دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے ان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے قیصر امین بٹ کو آئندہ سماعت پر دوبارہ طلب کر لیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز کی حاضری استثنیٰ درخواست، حمزہ کے ریمانڈ میں توسیعشہباز کی حاضری استثنیٰ درخواست، حمزہ کے ریمانڈ میں توسیعشہباز کی حاضری استثنیٰ درخواست، حمزہ کے ریمانڈ میں توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دیاحتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی
مزید پڑھ »

رحیم یار خان: زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، 15 افراد زخمیرحیم یار خان: زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، 15 افراد زخمیرحیم یار خان: زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، 15 افراد زخمی RahimYarKhan Fights PoliceStation pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کراچی: خاتون کی پولیس سے بدتمیزی کا معاملہ، گاڑی کے مالک کو ڈھونڈ لیا گیاکراچی: خاتون کی پولیس سے بدتمیزی کا معاملہ، گاڑی کے مالک کو ڈھونڈ لیا گیاکراچی: (دنیا نیوز) کراچی ڈیفنس میں خاتون کی جانب سے ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی کے معاملے پر پولیس نے گاڑی کے مالک کو ڈھونڈ لیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:09:37