لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے پیرا گون ہاوسنگ ریفرنس میں خواجہ سعد رفیق
" ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے" پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
خواجہ برادران کی پیشی کے موقع پر عدالت میں ہنگامہ آرائی اور تلخ کلامی بھی ہوئی جس پر قابو پانے کیلئے پولیس کی جانب سے لاو¿ڈ سپیکر کا استعمال کیا گیا جبکہ سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکاروں نے لیگی وکلاءاور میڈیاکو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا۔سادہ پولیس اہلکاروں کی کارروائی پر لیگی وکلاءاور پولیس کے درمیان خوب تلخ کلامی ہوئی جبکہ سعد رفیق بھی سکیورٹی اہلکاروں سے ناراض ہوئے۔
خواجہ سعد رفیق بھی پولیس کے ناروا رویے پر شدید برہم ہوئے اور اپنے لیگی ساتھیوں کو سکیورٹی حصار سے نکال کر کمرہ عدالت میں لے گئے۔ عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے خواجہ برادران کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے قیصر امین بٹ کو آئندہ سماعت پر دوبارہ طلب کر لیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی مدت ملازمت کامعاملہ لیکن کیا حکومت نے ایسی ہی غلطی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس میں بھی کی؟ خبرآگئیاسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ میں سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے خلاف
مزید پڑھ »
سعد رفیق پولیس کے ناروا رویے پر برہم، ریمانڈ میں توسیعخواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 دسمبر تک توسیعلاہور: احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے جوڈیشل
مزید پڑھ »
احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس میں عبوری ریلیف کا امکان لیکن حمزہ شہباز شریف کے کیس کا کیا بنا ؟ عدالت سے خبرآگئیآرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس میں عبوری ریلیف کا امکان لیکن حمزہ شہباز شریف کے کیس کا کیا بنا ؟ عدالت سے خبرآگئی
مزید پڑھ »