دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن کل منایا جائیگا

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن کل منایا جائیگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن کل منایا جائیگا InternationalDay SolidarityWithPalestinianPeople 29thNovember

یکجہتی کا عالمی دن 29نومبرجمعہ کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے مختلف تقاریب اور سیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا جہانیاں سمیت ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام منعقدہ تقریبات میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غاصب اسرائیلی فوج کے خلاف مذمتی قراردادیں منظور کی جائیں گی اور جہانیاں سمیت ملک بھر کی جامع مساجد میں جمعة المبارک کے اجتماعات میں فلسطینی مسلمانوں کی

فتح و نصرت کیلئے خصوصی دعائیں بھی مانگی جائیں گی جبکہ الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے فلسطینی مسلمانوں پرڈھائے جانے والے مظالم کو بھی اجاگر کیا جائے گا ۔اسرائیلی جارحیت کے باعث پیدا ہونےو الا مسئلہ فلسطین برسہابرس گزر جانے کے بعد بھی حل نہ ہو سکا ہے ۔اقوام متحدہ 1947ءسے فلسطین میں امن کیلئے کوشاں ہے لیکن اسرائیلی فوج کے روز بروز بڑھتے مظالم کے باعث فلسطین کا مسئلہ گھمبیر صورتحال اختیار کرتا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں چینی سفارتخانوں کی تعداد امریکا سے زیادہدنیا بھر میں چینی سفارتخانوں کی تعداد امریکا سے زیادہ
مزید پڑھ »

2035میں دنیا کے آدھے سے زائدجوڑے شادی کے لیے آن لائن ملاقات کریں گے،امریکی ریسرچ2035میں دنیا کے آدھے سے زائدجوڑے شادی کے لیے آن لائن ملاقات کریں گے،امریکی ریسرچ2035میں دنیا کے آدھے سے زائدجوڑے شادی کے لیے آن لائن ملاقات کریں گے،امریکی ریسرچ USResearch Online Couples Met
مزید پڑھ »

2035میں دنیا کے آدھے سے زائدجوڑے شادی کے لیے آن لائن ملاقات کریں گے،امریکی ریسرچ2035میں دنیا کے آدھے سے زائدجوڑے شادی کے لیے آن لائن ملاقات کریں گے،امریکی ریسرچسوشل میڈیا کے ذریعے امریکی ایحارمنی اور ایمپریل بزنس کالج نے ایک ریسرچ جاری کی ہے جس کے
مزید پڑھ »

دنیا کے آدھے سے زائد جوڑے شادی کے لیے آن لائن ملاقات کریں گے، تحقیقدنیا کے آدھے سے زائد جوڑے شادی کے لیے آن لائن ملاقات کریں گے، تحقیقدنیا کے آدھے سے زائد جوڑے شادی کے لیے آن لائن ملاقات کریں گے، تحقیق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

البانیہ میں 6.4 شدت کے زلزلے میں 6 افراد ہلاک، 150 زخمی - ایکسپریس اردوالبانیہ میں 6.4 شدت کے زلزلے میں 6 افراد ہلاک، 150 زخمی - ایکسپریس اردوہلاکتیں ساحلی علاقوں میں کثیر المنزلہ عمارتیں گرنے کے باعث ہوئیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-01 12:26:46