مارچ میں شامل طلبہ، رضاکار و دیگر افراد کا بنیادی مطالبہ ہے کہ ملک میں اسٹوڈنٹ یونین کو بحال کیا جائے۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan StudentsSolidarityMarch Students March SAC
طلبہ یونین کی بحالی سمیت مطالبات کا چارٹر پیش کرنے کے لیے اسٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی کی قیادت میں ملک بھر میں طلبہ یکجہتی مارچ کا انعقاد کیا جارہا ہے، جس میں طلبہ، رضاکار و مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہیں۔
چیئرمین پیپلزپارٹی نے لکھا کہ آج طلبہ، یونینز کی بحالی، پڑھنے کے حق پر عمل درآمد، سرکاری جامعات کی نجکاری کے خاتمے، جنسی ہراسانی کے قانون کے نفاذ، طلبہ کی رہائش اور کمپسز کے ڈی ملیٹرائزیشن کے لیے طلبہ یکجہتی مارچ میں شریک ہورہے ہیں۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر سے طلبہ تنظیموں کے نمائندے اس ایکشن کمیٹی کا حصہ ہیں۔
پروگریسو اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور پی ایس سی کے منتظم حیدر کلیم کا یہ بھی کہنا تھا کہ مارچ کے شرکا کے بہت سے مطالبات میں سے ایک یہ ہے کہ ان پابندیوں کو ہٹایا جائے جس نے طلبہ کو یونینز بنانے سے روکا ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وکلا کا کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلانپاکستان بار کونسل نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں چینی سفارتخانوں کی تعداد امریکا سے زیادہ
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن کل منایا جائیگادنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن کل منایا جائیگا InternationalDay SolidarityWithPalestinianPeople 29thNovember
مزید پڑھ »
فیس بک اور انسٹاگرام سروسز دنیا بھر میں متاثر - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »