ملک بھر میں ورلڈ ایڈز ڈےکل بھر پور طریقے سے منایاجائیگا

پاکستان خبریں خبریں

ملک بھر میں ورلڈ ایڈز ڈےکل بھر پور طریقے سے منایاجائیگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ملک بھر میں ورلڈ ایڈز ڈےکل بھر پور طریقے سے منایاجائیگا WorldAIDSDay2019 Celebrate NationWide RaisingAwareness pid_gov MoIB_Official

سے منایا جائےگا۔ اس موقع پر ایڈز کے خاتمہ ، مذکورہ مہلک مرض کے بارے میںعوامی شعور بیدار کرنے کےلئے عالمی ادارہ صحت ، انٹی ایڈز سوسائٹی آف پاکستان ، حکومت پاکستان ، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ پنجاب ، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ، اسلامک میڈیکل آرگنائزیشنز سمیت بعض دیگر سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں کے اشتراک سے صوبائی دارالحکومت کے ساتھ ساتھ ڈویژنل و ضلعی ہیڈ

کوارٹرز پر واکس منعقد کی جائیں گی اور ہیلتھ سیمینارز ،کانفرنسز ، ورکشاپس ، مذاکروں ، مباحثوں کا بھی اہتمام کیا جائے گا تاکہ عوام الناس کو ایڈز کے مرض ، اس کی وجوہات ، ابتدائی علامات ، علاج معالجہ ،تدارکی اقدامات اور دیگر امور کے بارے میں آگاہ کیا جا سکے۔ اس موقع پر الیکٹرانک میڈیا پر بھی عوامی شعور کی بیداری کےلئے خصوصی پروگراما ت نشر کئے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں طلبا یکجہتی مارچ سڑکوں پرملک بھر میں طلبا یکجہتی مارچ سڑکوں پرلاہور، کراچی، اسلام آباد اور پشاور سمیت پاکستان کے کم از کم 28 شہروں میں نوجوانوں کا طلبا یکجہتی مارچ جاری ہے۔ طالب علم اور نوجوان اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کرتے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ StudentsSolidarityMarch مکمل خبر کے لیے اس لنک پر کلک کریں:
مزید پڑھ »

اسٹوڈنٹ یونینزکی بحالی کے لیے ملک بھر میں طلبہ کا مارچاسٹوڈنٹ یونینزکی بحالی کے لیے ملک بھر میں طلبہ کا مارچلاہور: ملک کے مختلف شہروں میں طلبہ تنظیموں کی جانب سے اسٹوڈنٹ یونینزکی بحالی کے حق میں طلبہ یکجہتی مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں طلبہ یکجہتی مارچ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ملک بھر میں طلبہ حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل آئے - Multimedia - Dawn Newsملک بھر میں طلبہ حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل آئے - Multimedia - Dawn News
مزید پڑھ »

فیس بک اور انسٹاگرام سروسز دنیا بھر میں متاثر - Tech - Dawn Newsفیس بک اور انسٹاگرام سروسز دنیا بھر میں متاثر - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن کل منایا جائیگادنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن کل منایا جائیگادنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن کل منایا جائیگا InternationalDay SolidarityWithPalestinianPeople 29thNovember
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-30 10:27:20