لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق صدر آصف علی زرداری آج کل اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر
علاج ہیں جبکہ سابق وزیراعظم نوازشریف علاج کیلئے بیرون ملک جا چکے ہیں اور اسی موضوع پر آج سینئر صحافی حامد میر نے کالم لکھا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیاہے کہسعودی عرب میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر موجود طیارے میں ایک مسافر کا اضافہ ہوگیا
سینئر صحافی حامد میر کا اپنے کالم میں کہناتھا کہ عمران خان کی حکومت نے نواز شریف کے ساتھ ساتھ آصف زرداری کو بھی جیل میں ڈال دیا لیکن ابھی تک ان کے خلاف ٹرائل شروع نہیں ہوا۔نواز شریف بیماری کے باعث جیل سے ہسپتال آئے اور ہسپتال سے لندن پہنچ گئے۔چھوٹی پتلون پہننے، استاد کی ڈانٹ ڈپٹ اور پتلون اتروانے پر دل برداشتہ طالب علم نے اپنے اپ کو سخت سزا دیدی
حامد میر کے مطابق عمران خان کی کابینہ کے ایک سینئر وزیر کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری بہت زیادہ بیمار ہیں اور خدانخواستہ انہیں اسلام آباد میں کچھ ہو گیا تو بڑا نقصان ہو سکتا ہے لیکن عمران خان اس معاملے پر سنی ان سنی کر دیتے ہیں ان کا خیال ہے کہ زرداری کو رعایت دینے سے انہیں سیاسی نقصان ہو گا۔ماں کا 7 برس بعد بیٹے کے قتل کا انتقام، عدالت سے بری ہونے پر فائرنگ کرکے قاتل کو مار ڈالا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہمیں اس حکومت سے جان چھڑانا ہوگی، بلاول بھٹو زرداری | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سلیکٹڈ قبول ہیں نہ سلیکٹرز، بلاول بھٹو زرداری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سلیکٹڈ قبول ہیں نہ سلیکٹرز، بلاول بھٹو زرداری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پروفیسر محمد آصف خان چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے فارن رکن منتخب - ایکسپریس اردوپروفیسر محمد آصف خان رکنیت حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی سائنسدان ہیں
مزید پڑھ »