ہمیں اس حکومت سے جان چھڑانا ہوگی، بلاول بھٹو زرداری | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ہمیں اس حکومت سے جان چھڑانا ہوگی، بلاول بھٹو زرداری | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 68%

ہمیں اس حکومت سے جان چھڑانا ہوگی، بلاول بھٹو زرداری

مظفر آباد: چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں اس حکومت سے جان چھڑانا ہوگی، سلیکٹرزکوبھی یہ سوچنا ہوگا ان کا یہ تجربہ بری طرح ناکام ہوچکا ہے، سلیکٹڈ کوگھراورعوامی راج قائم کرنا ہوگا،اہم کیس پر 6 ماہ میں کیسے قانون سازی پر اتفاق رائے پیدا کرینگے۔

بلاول کا کہنا تھا کہ نالائقی کی انتہا ہے کہ پوری حکومت مل کر 3 مہینے میں ایک نوٹی فکیشن درست طریقے سے نہیں بنا سکی، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کامعاملہ اب پارلیمان میں آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ جن سے ایک نوٹی فکیشن نہیں بن سکا، وہ معاملے پر ایوان میں 6 ماہ میں کیسے اتفاق رائے پیدا کریں گے؟ جو ایک سال میں ایک قانون بھی پاس نہ کرسکے، وہ کیسے قانون سازی کریں گے؟۔

چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ آج سیاست کا محورنظریات نہیں مخالفین پر کیچڑاچھالنا ہے، بغیرکسی جامع پالیسی کے عوام کو سبزباغ دکھائے جاتے ہیں، حکومت حاصل کرنے کے لیے عوام کے بجائے امپائر کو اہمیت دی جاتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کا کشمیر سے رشتہ پہلے دن سے ہے، بھٹوشہید نے کشمیر پر سودا قبول نہیں کیا، ہماری پارٹی نے مسئلہ کشمیر پر اہم کردار ادا کیا، مسئلہ پر پیپلز پارٹی نے صف اول کا کردار ادا کیا، پہلی بار کشمیر کا سپیشل سٹیٹس ختم کر دیا گیا، ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں نریندرمودی کو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمیں اقبال کے پیغام کو سمجھ کر اس پرعمل کرنا چاہیے، نیول چیفہمیں اقبال کے پیغام کو سمجھ کر اس پرعمل کرنا چاہیے، نیول چیفہمیں اقبال کے پیغام کو سمجھ کر اس پرعمل کرنا چاہیے، نیول چیف NavalChief PakistanNavy pid_gov
مزید پڑھ »

کاجول کی شاہ رخ خان سے شادی کیلئے رضامندی کا اظہار لیکن دراصل اس وقت کنگ خان کی گوری سے شادی کیسے ہوئی تھی؟ کہانی سامنے آگئیکاجول کی شاہ رخ خان سے شادی کیلئے رضامندی کا اظہار لیکن دراصل اس وقت کنگ خان کی گوری سے شادی کیسے ہوئی تھی؟ کہانی سامنے آگئیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے حوالے سے ممبئی مرر نے خبر دی ہے کہ وہ اپنے
مزید پڑھ »

چیف جسٹس آف پاکستان:’ہمیں اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہو گی‘چیف جسٹس آف پاکستان:’ہمیں اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہو گی‘پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ پہلے عدالت میں بدمزگی نہیں ہوتی تھی لیکن اب حالات وہ نہیں رہے، ہمیں اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہو گی۔
مزید پڑھ »

ہمیں اقبال کے پیغام کو سمجھ کر اس پرعمل کرنا چاہیے. نیول چیفہمیں اقبال کے پیغام کو سمجھ کر اس پرعمل کرنا چاہیے. نیول چیفہمیں اقبال کے پیغام کو سمجھ کر اس پرعمل کرنا چاہیے. نیول چیف NavalChief AllamaIqbal Message Act AdmiralZafarMahmoodAbbasi
مزید پڑھ »

سیکس کے دوران ’اس نے میرا گلا دبانے کی کوشش کی‘سیکس کے دوران ’اس نے میرا گلا دبانے کی کوشش کی‘بی بی سی کے لیے ہونے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ میں رضامندی سے ہونے والے سیکس کے دوران بھی بال کھینچنا، تھپڑ مارنا یا گلا دبانے جیسا تشدد معمول بن چکا ہے۔
مزید پڑھ »

اخروٹ کھانا پسند ہیں تو اس کے فائدے بھی جان لیں - Food - Dawn Newsاخروٹ کھانا پسند ہیں تو اس کے فائدے بھی جان لیں - Food - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 08:28:14