کیا برطانیہ میں سیکس کے دوران بال کھینچنا، تھپڑ مارنا یا گلا دبانا اب ’معمول‘ بنتا جا رہا ہے؟
جب اینا نے اپنی کچھ سہیلیوں سے اس واقعے کا ذکر کیا تو اسے تب معلوم ہوا کہ یہ تو بہت عام ہے۔
اینا، جنھوں نے رواں برس ہی یونیورسٹی سے گریجویشن کی ہے، کہتی ہیں کہ ان کا ایک پارٹنر جنسی فعل کے دوران اتنی قوت استعمال کرتا تھا کہ انھیں خراشیں پڑ جاتیں اور کئی دن تک درد محسوس ہوتا تھا۔ریسرچ کمپنی 'سوانتا کوم ریس' نے برطانیہ میں 18 سے 39 برس کی 2002 عورتوں سے پوچھا کہ کیا انھوں نے دورانِ سیکس تھپڑ مارنے، منھ بند کرنے، سانس روکنے اور تھوکنے جیسے تشدد کا سامنا کیا ہے اور کیا یہ ان کی خواہش کے خلاف...
سینٹر فار ویمن نے کہا کہ یہ ممکن ہے کہ ایسے متشدد رویے وسیع پیمانے پر دستیاب پورنوگرافی کی وجہ سے پروان چڑھ رہے ہوں۔ ایما بھی کہتی ہیں کہ اس تشدد کی وجہ شاید پورنوگرافی کا اثر ہے۔ ایسے محسوس ہوتا ہے کہ وہ آن لائن ایسا مواد دیکھ رہا تھا اور حقیقی زندگی میں بھی ایسا کرنا چاہتا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور علی خان نے کہاہے کہ آرمی
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج نے 4سال کے دوران 55 سو فلسطینی بچے گرفتار کئےاسرائیلی فوج نے 4سال کے دوران5500 فلسطینی بچےگرفتار کئے Palestine OccupiedPalestine Palestinian Children IsraeliCrimes IsraeliForce Arrested Last4Years UN UNHumanRights hrw idf netanyahu realDonaldTrump OIC_OCI SavetheChildren Palestine_UN
مزید پڑھ »
دوران ڈکیتی ننھی سدرہ کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار اسلحہ برآمدسرجانی ٹاؤن میں دوران ڈکیتی ننھی سدرہ کے قتل کا واقعہ پر اہم پیشرفت ہوئی ہے مقدمہ میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا یہ گروہ مختلف علاقوں میں کئی وارداتوں میں ملوث ہے
مزید پڑھ »