دوران ڈکیتی ننھی سدرہ کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد

پاکستان خبریں خبریں

دوران ڈکیتی ننھی سدرہ کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

دوران ڈکیتی ننھی سدرہ کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی : سرجانی ٹاؤن میں دوران ڈکیتی ننھی سدرہ کے قتل کا واقعہ پر اہم پیشرفت ہوئی ہے مقدمہ میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، یہ گروہ مختلف علاقوں میں کئی وارداتوں میں ملوث ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں دوران ڈکیتی ننھی سدرہ کے قتل کا واقعہ پیش آیا تھا پولیس نے اہم پیشرفت کرتے ہوئے مقدمہ میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان نے نہ صرف ننھی سدرہ کے قتل میں ملوث ہیں بلکہ ملزمان کئی وارداتوں میں فائرنگ کرکے شہریوں کو قتل کرچکے ہیں۔

پولیس کے مطابق گزشتہ ماہ25تاریخ کو نیو کراچی کے علاقے گودھرا میں اسی گروہ نے دکان پرفائرنگ کی تھی، فائرنگ سے محمد کامران جاں بحق اور اس کا بھائی زخمی ہوگیا تھا۔ ملزمان نے70ہزارروپے کیلئے دکان پرفائرنگ کرکے شہری کو قتل کردیا تھا، پولیس کے مطابق یہ گروہ نیو کراچی کے مختلف علاقوں میں کئی وارداتوں میں ملوث ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش میں کیفے پر حملے میں ملوث 7 عسکریت پسندوں کو سزائے موت - ایکسپریس اردوبنگلہ دیش میں کیفے پر حملے میں ملوث 7 عسکریت پسندوں کو سزائے موت - ایکسپریس اردوہولی آرٹسن کیفے حملے میں غیر ملکیوں سمیت 28 افراد ہلاک ہوگئے تھے
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش: کیفے پر حملے میں ملوث 7 ملزمان کو سزائے موت - World - Dawn News
مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 516 پوائنٹس کمیانٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 516 پوائنٹس کمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:28