اسرائیلی فوج نے 4سال کے دوران 55 سو فلسطینی بچے گرفتار کئے

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیلی فوج نے 4سال کے دوران 55 سو فلسطینی بچے گرفتار کئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

اسرائیلی فوج نے 4سال کے دوران5500 فلسطینی بچےگرفتار کئے Palestine OccupiedPalestine Palestinian Children IsraeliCrimes IsraeliForce Arrested Last4Years UN UNHumanRights hrw idf netanyahu realDonaldTrump OIC_OCI SavetheChildren Palestine_UN

کی رپورٹ کے مطابق یکم اکتوبر 2015 کو شروع ہونے والی انتفاضہ کے دوران اور اب تک اسرائیلی فوج نی5500 فلسطینی بچوں کو گرفتار کرکے جیل میں ڈالا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق مرکز کی رپورٹ کے مطابق قابض فوج کی طرف سے گذشتہ 4سالوں کے دوران فلسطینی بچوں کے خلاف

کریک ڈاﺅن میں غیرمعمولی اضافہ کیا ہے۔قابض فوج کی طرف سے فلسطینی بچوں کو قتل اور ان پر تشدد کرنے والے مجرم فوجیوں کو تحفظ فراہم کرنا بھی اسرائیل کی پالیسی ہے۔ اسرائیلی ریاست کی نام نہاد عدالتیں بھی فلسطینی بچوں کےساتھ ناروا سلوک کرنےوالوں کو ہراساں کرنے میں پیش پیش ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے فلسطین میں آباد کاری سے متعلق امریکی موقف مسترد کردیا ۔سعودی عرب نے فلسطین میں آباد کاری سے متعلق امریکی موقف مسترد کردیا ۔سعودی عرب نے فلسطین میں آباد کاری سے متعلق امریکی موقف مسترد کردیا۔ SaudiArabia Palestine IsraelCrimes Israel OccupiedPalestine USA RejectUSPolicy KingSalman KSAmofaEN IsraeliSettlements realDonaldTrump netanyahu OIC_OCI FaisalbinFarhan
مزید پڑھ »

آسٹریلوی سینیٹر پر ساتھی رکن کو نازیبا الفاظ سے پکارنے پر بھاری جرمانہ عائد - ایکسپریس اردوآسٹریلوی سینیٹر پر ساتھی رکن کو نازیبا الفاظ سے پکارنے پر بھاری جرمانہ عائد - ایکسپریس اردوپارلیمنٹ اجلاس کے دوران سینیٹر ڈیوڈ نے خاتون رکن کو نازیبا کلمات سے پکارا تھا
مزید پڑھ »

پاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کیلئے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیےپاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کیلئے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیےنیویارک: سلامتی کونسل میں اصلاحاتی عمل سے متعلق مباحثے کے دوران پاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کے لیے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیے۔
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-04-07 18:31:52