پروفیسر محمد آصف خان چائنیز اکیڈیمی آف سائنسز کے فارن رکن منتخب
وائس چانسلر جامعہ پشاور پروفیسر محمد آصف خان کو چائنیز اکیڈیمی آف سائنسز کا فارن رکن منتخب کرلیا گیا، پروفیسر عطا الرحمان کے بعد یہ اعزاز پانے والے وہ دوسرے پاکستانی ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق جامعہ پشاور کے وائس چانسلر محمد آصف خان کو چائنیز اکیڈیمی آف سائنسز کا فارن رکن منتخب کرلیا گیا ہے۔ پروفیسر عطا الرحمن کے بعد پروفیسر محمد آصف خان دوسرے پاکستانی سائنس دان ہیں جنھیں اس پلیٹ فارم کی رکنیت سے نوازا گیا ہے۔ پروفیسر آصف خان کو خطے اور چین میں اپنی ارتھ سائنسز مہارت اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی خدمات کی بناء پر رکنیت دی گئی ہے چائنیز اکیڈیمی آف سائنسز کے صدر بائی چوئن لی نے اپنے خط میں ان پروفیسر کی خدمات کا بھی اعتراف کیا ہے۔
واضح رہے کہ ’’چائنیز اکیڈمی آف سائنسز‘‘ تحقیق و ترقی کے تھنک ٹینک کی حیثیت سے دنیا بھر سے 108 اور 833 چینی تحقیقاتی اداروں پر مشتمل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
باکسر محمد وسیم نے ورلڈ چیمپئن بننے کی ٹھان لی
مزید پڑھ »
اثاثہ جات کا معاملہ، کرکٹر محمد حفیظ نے مہلت مانگ لیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹرز کی طرف سے اثاثے چھپانے کے معاملے پر قومی ٹیم کے آل
مزید پڑھ »
محمد عامر اور انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن ابھرتی ہوئی فاسٹ بولر فاطمہ ثناء کے پسندیدہ بائولر لیکن وہ فالو کسے کرتی ہیں؟ خود ہی بتادیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستا ن ویمن کرکٹ ٹیم کی ابھرتی ہوئی فاسٹ بولر فاطمہ ثناء کہتی ہیں
مزید پڑھ »
چیف آف آرمی سٹاف کی توسیع کا معاملہ، آئین میں ترمیم کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔ وہ ...'چیف آف آرمی سٹاف کی توسیع کا معاملہ، آئین میں ترمیم کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔' وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں
مزید پڑھ »
بھارتی لڑکی سے شادی کے بعد حسن علی کے ستارے گردش میں - ایکسپریس اردوکمر کے بعد اب ان کی پسلیوں میں بھی تکلیف کا انکشاف
مزید پڑھ »
مہوش حیات نے لڑکیوں کے رقص کے ناقدین کو خاموش کرادیا - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر طالبات کی تقریب میں لڑکیوں کے رقص کی نجی ویڈیو شیئر کی گئی تھی
مزید پڑھ »