بھارتی لڑکی سے شادی کے بعد حسن علی کے ستارے گردش میں - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی لڑکی سے شادی کے بعد حسن علی کے ستارے گردش میں - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

کمر کے بعد اب ان کی پسلیوں میں بھی تکلیف کا انکشاف

بھارتی لڑکی سے شادی کے بعد فاسٹ بولر حسن علی کے ستارے گردش سے نکلنے کا نام نہیں لے رہے۔

سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وہ نہیں کھیل سکے، دورہ آسٹریلیا کے لیے بھی انہیں ڈراپ کیاگیاتھا۔ اب حسن علی کی سری لنکا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیاہے۔میچ سے پہلے پسلیوں میں تکلیف کی شکایت پر ان کا اسکین کرایاگیا جس کی رپورٹ اچھی نہیں آئی۔ ذرائع کےمطابق پیسر کی پسلیوں میں ہیر لائن فریکچر کی نشاندہی کی گئی ہے جس کے بعد فوری کھلانے کا رسک لینے کے بجائے سینٹرل پنجاب کی ٹیم انتظامیہ نے ریلیز کردیاہے تاکہ لاہور میں ان کے مزید ٹیسٹ کروائے جاسکیں۔

پی سی بی میڈیکل پینل اب دوبارہ حسن علی کا اسکین کرائے گا جس کی رپورٹ آنےپر انہیں مزید آرام کرنے یا نہ کرانے کا فیصلہ ہوگا اور اس بات کا بھی تعین ہوپائے گاکہ وہ کب تک مکمل فٹ ہوکر میچ پریکٹس شروع کرسکیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہپنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہصوبہ پنجاب میں گزشتہ پانچ سال کے دوران خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، تیزاب گردی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے پولیس رپورٹ میں ہولناک انکشافات بیان کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »

آج ان کو بہت مایوسی ہوئی ہوگی عدالت کے فیصلے کے بعد وزیراعظم بھی میدان میں ...آج ان کو بہت مایوسی ہوئی ہوگی عدالت کے فیصلے کے بعد وزیراعظم بھی میدان میں ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کی طرف سے قانون سازی کے لیے 6 ماہ کا وقت ملنے
مزید پڑھ »

بھارتی گلوکارہ کا بھارتی وزیراعظم کے خلاف گانا جاریبھارتی گلوکارہ کا بھارتی وزیراعظم کے خلاف گانا جاریبھارت کی خاتون ریپر ہارڈ کور نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے گانا جاری کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 13:20:09