بھارت کی خاتون ریپر ہارڈ کور نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے گانا جاری کردیا
۔کشمیری ٹو خالستان کے عنوان سے ریپ گانے میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر اور بھارت میں سکھوں پر انسانی حقوق کی پامالیوں کے بارے میں بتایا گیا ہے۔
اس سے قبل گلوکارہ نے ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی ،جس میں بھارتی وزیر اعظم مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کو گالیاں دی گئیں۔ گلوکارہ کو اپنے اس عمل سے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ان کا ٹویٹر اکاؤنٹ بھی اگست میں معطل ہوگیا تھا اور اس کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کی گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مجھ سے یہ عادت بھی گوگل نے چھین لی بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا نیا بیان ...' مجھ سے یہ عادت بھی گوگل نے چھین لی ' بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا نیا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ بھارتی حکومت کی آر ایس ایس آئیڈیالوجی ظاہر کرتا ہے، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ بھارتی حکومت کی آر ایس ایس آئیڈیالوجی ظاہر کرتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ
مزید پڑھ »
کشمیر : بھارتی مظالم بدستور برقرار، کرفیو کا 114واں روز،نظام زندگی مفلوجکشمیر : بھارتی مظالم بدستور برقرار، کرفیو کا 114واں روز،نظام زندگی مفلوج Kashmir Still LockDown PMOIndia UN_News_Centre UN_Radio MoIB_Official MirwaizKashmir AntonioGuterres pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پاکستان نے سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے لئے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دئیےپاکستان نے سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے لئے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دئیے UNSecurityCouncil Pakistan India MunirAkram Membership PakistanUN_NY pid_gov PMOIndia narendramodi UN OfficialDGISPR ImranKhanPTI ForeignOfficePk IndianTerrorism
مزید پڑھ »
پاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کیلئے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیےنیویارک: سلامتی کونسل میں اصلاحاتی عمل سے متعلق مباحثے کے دوران پاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کے لیے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیے۔
مزید پڑھ »
کرایہ لینے سے انکار پر پاکستانی کرکٹرز نے بھارتی ڈرائیور کیساتھ کیا کِیا؟میچ تو نہ جیتا مگر دل جیت لئے۔۔۔ خاتون کمنٹیٹر نے پاکستانی کھلاڑیوں کی دریا دلی سب کو بتادی۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvsAUS
مزید پڑھ »