کشمیر : بھارتی مظالم بدستور برقرار، کرفیو کا 114واں روز،نظام زندگی مفلوج

پاکستان خبریں خبریں

کشمیر : بھارتی مظالم بدستور برقرار، کرفیو کا 114واں روز،نظام زندگی مفلوج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

کشمیر : بھارتی مظالم بدستور برقرار، کرفیو کا 114واں روز،نظام زندگی مفلوج Kashmir Still LockDown PMOIndia UN_News_Centre UN_Radio MoIB_Official MirwaizKashmir AntonioGuterres pid_gov Pakistan

کرفیو114 ویں روز بھی برقرار ہے۔ وادی میں اسکول، کالجز اور تجارتی مراکز بند ہیں، مقبوضہ وادی میں نظام زندگی پوری طرح مفلوج ہوچکا ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی دباؤ کے باوجود بھارت نے اپنی روش نہ بدلی، مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت بدستور جاری ہے اور وادی میں لاک ڈاؤن کا 114واں روز ہے۔ کشمیری روز مرہ کی ضروری اشیاء خریدنے سے بھی قاصر ہیں۔ دودھ بچوں کی خوراک، ادویات سب ختم ہو چکا ہے۔مظلوم کشمیری عالمی اداروں کی جانب مدد کی آس لگائے بیٹھے ہیں۔ لیکن اب تک کوئی مدد کو نہیں پہنچا۔ مقبوضہ...

نام نہاد آپریشن کی آڑ میں ظالم فوج مظلوموں پر قہر ڈھا رہی ہے۔ کشمیری رہنماؤں، نوجوانوں سمیت بچے بھی جیلوں میں قید ہیں۔ 4 ماہ سے کشمیریوں کو نماز جمعہ مساجد میں ادا کرنے نہیں دی جا رہی۔ کئی عالمی فورمز پر آواز اٹھانے کے باوجود بھارت اپنے ناپاک عزائم سے پیچھے نہیں ہٹا۔ یاد رہے کہ تین روز قبل بھارتی ایئر فورس کے سابق ایئر مارشل کپل کاک کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر یخ بستہ جیل ہے، 80 لاکھ کشمیری یخ بستہ قید میں ہیں۔ صورت حال نارمل کیسے کہہ سکتے ہیں۔

سابق بھارتی وائس ایئر مارشل کپل کاک نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا تھا کہ اعلانات کے بجائے کشمیریوں کا درد سمجھنے کی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے، اسدمجیدجموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے، اسدمجیدجموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے، اسدمجید pid_gov AsadMajeed
مزید پڑھ »

جموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے:اسدمجیدجموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے:اسدمجیدجموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے:اسدمجید Pakistan OccupiedKashmir AsadMajid pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk PMOIndia
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 112واں روز، عالمی برادری خاموشمقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 112واں روز، عالمی برادری خاموشسرینگر: مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں اور کرفیو کو 112روز ہوگئے، برفباری اور سردموسم میں کشمیریوں کو کھانے کی اشیا، دواؤں کی قلت کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »

IMTIAZ GUL : امتیاز گل:-کشمیر پر الگ حکمت عملی کی ضرورتIMTIAZ GUL : امتیاز گل:-کشمیر پر الگ حکمت عملی کی ضرورتRead Kashmir pr alg hiskmat e amli ki zrort Column by IMTIAZ GUL that is originally published on, Monday 25 2019 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر ایک قدیم ترین مسئلہ ہے جو ابھی تک حل طلب ہے، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خانمسئلہ کشمیر ایک قدیم ترین مسئلہ ہے جو ابھی تک حل طلب ہے، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خانمسئلہ کشمیر ایک قدیم ترین مسئلہ ہے جو ابھی تک حل طلب ہے، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 04:48:38