پڑھیے امتیاز گُل کا مکمل کالم
کیا ہماری میڈیا کوریج خاصے با اثر جرمن، برطانوی، امریکی اور فرانسیسی ناظرین و قارئین کے حوالے سے مطابقت رکھتی ہے؟ برطانوی وزیٹر مارکس ٹاملنسن نے پوچھا: جس چیز سے میں کوئی اثر قبول نہیں کر سکتا اس میں یہ تمام غیر ملکی بھلا کیوں دلچسپی لیں گے۔ کراچی کی ایک تقریب میں برطانیہ کے شعلہ بیان سیاست دان جارج گیلووے کے ساتھ ٹاملنسن نے پاکستانی حکام اور انٹیلی جنس پر زور دیا کہ کشمیر پر اپنا بیانیہ ان علاقوں میں پھیلائیں جن میں مغربی دنیا زیادہ دلچسپی لیتی ہے۔ انہوں نے حاضرین سے پوچھا کہ وہ کون سے ایشوز...
جارج گیلووے نے کہا کہ جب تک ہم ممکنہ نتائج پر پوری توجہ مرکوز نہیں کریں گے اور جب تک اس بات پر دھیان نہیں دیں گے کہ جن غیر ملکیوں کا کشمیر کے قضیے سے براہ راست کوئی بھی تعلق نہیں‘ ان کی توجہ کیسے پائی جائے تب تک ہم کشمیریوں کو جنوبی ایشیا سے باہر سنے جانے کے حوالے سے کسی بھی طرح کی مدد کرنے سے قاصر رہیں گے۔ چیلنج یہ ہے کہ امریکا اور یورپ کے لوگوں کو کس طور کشمیر کے انسانی بحران کے بارے میں سننے اور اس طرف متوجہ ہونے پر مائل کیا جائے‘ جہاں کم و بیش چار ماہ سے کرفیو جاری ہے اور جہاں ایک انسانی...
5 اگست 2019 کے بعد سے اب تک مقبوضہ کشمیر کی صورت حال یعنی بھارتی مظالم کے حوالے سے ہزاروں مضامین، فیچرز، ٹی وی نیوز سٹوریز اور دستاویزی فلمیں منظر عام پر آ چکی ہیں اور ان سب نے مل کر عالمی برادری کے ضمیر کو کسی حد تک جگایا بھی ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نے اپنے آئین کا آرٹیکل 370 ختم کرکے ایک طرف تو کشمیریوں کے لیے مزید اذیت کا سامان کیا ہے اور دوسری طرف لاک ڈاؤن کے ذریعے بڑے انسانی المیے کو پیدا کر کے دنیا بھر کے لوگوں کو کشمیریوں کے حال زار کی طرف متوجہ کر دیا...
لندن میں قائم جموں و کشمیر ہیومن رائٹس کونسل کے صدر ڈاکٹر نذیر گیلانی کہتے ہیں کہ آئیے ہم مل کر کشمیری میڈیا اور دانشوروں کو بات ڈھنگ سے اور پوری طرح بیان کرنے کے فن میں طاق کرنے کی کوشش کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روزانہ اربوں لیٹر پانی کی بچت کرنے والی ٹوائلٹ کوٹنگ - ایکسپریس اردونئی کوٹنگ کو ٹوائلٹ پر لگانے سے اس پر فضلہ نہیں چپکتا اور پانی کی ضرورت ختم ہوجاتی ہے
مزید پڑھ »
حکومت نے مسئلہ کشمیر پر قوم سے غداری کی،جماعت اسلامی کا 22 دسمبر کو اسلام آباد کی طرف ’کشمیر مارچ‘ شروع کرنے کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) امیرجماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق نے22دسمبرکواسلام آباد کی
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں پاکستانی خاتون پر تشدد کرنے والا شخص گرفتارسعودی عرب میں پاکستانی خاتون پر تشدد کرنے والا شخص گرفتار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 112واں روز، عالمی برادری خاموشسرینگر: مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں اور کرفیو کو 112روز ہوگئے، برفباری اور سردموسم میں کشمیریوں کو کھانے کی اشیا، دواؤں کی قلت کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »
7 سالہ بچے کی گردن پر پتنگ کی ڈور پھر گئیایک اور بچہ دوسروں کی پتنگ بازی کے شوق کی زد میں آ گیا، وحدت کالونی میں 7 سالہ بچے کی گردن پر پتنگ کی ڈور پھر گئی۔
مزید پڑھ »