پاکستان نے سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے لئے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دئیے UNSecurityCouncil Pakistan India MunirAkram Membership PakistanUN_NY pid_gov PMOIndia narendramodi UN OfficialDGISPR ImranKhanPTI ForeignOfficePk IndianTerrorism
سلامتی کونسل اصلاحاتی عمل پر جنرل اسمبلی میں مباحثہ سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں متعین پاکستا ن کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل کی قراردادوںکی کھلی خلاف ورزی کرنے والا ملک غیر مستقل رکن بننے کا بھی اہل نہیں۔ منیر اکرم کا کہنا تھا کہ جو ملک طاقت
کے زور پر مغلوب عوام کے حقوق صلب کرے وہ کیسے عالمی امن کا ضامن ہو سکتا ہے۔ منیر اکرم کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل میں طاقت کی بجائے ملکی امن کے لئے ان کی کوششوں کو دیکھنا چاہیئے۔ ان کا کہنا تھا کہ اصلاحات پر پاکستانی مئوقف جمہوری اصولوں اور عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کیلئے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیےنیویارک: سلامتی کونسل میں اصلاحاتی عمل سے متعلق مباحثے کے دوران پاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کے لیے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیے۔
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان نے امریکی نائب...
مزید پڑھ »
پاکستان نے سی پیک پر امریکی مؤقف مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان نے سی پیک پر امریکی مؤقف مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم نے کامیاب جوان...
مزید پڑھ »
'سی پیک سے متعلق امریکی خدشات سے متفق نہیں، چین نے پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا'
مزید پڑھ »