مجھ سے یہ عادت بھی گوگل نے چھین لی بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا نیا بیان ...

پاکستان خبریں خبریں

مجھ سے یہ عادت بھی گوگل نے چھین لی بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا نیا بیان ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

' مجھ سے یہ عادت بھی گوگل نے چھین لی ' بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا نیا بیان سامنے آگیا

کرتے آرہے ہیں لیکن گوگل نے ان کے مطالعہ کی عادت کو تباہ کردیا ہے۔گوگل نے کوئی بھی حوالہ تلاش کرنے کے شارٹ کٹ کا موقع فراہم کرتے ہوئے مطالعہ کی عادت چھین لی ہے۔اب بحیثیت سیاستداں اپنی خدمات قوم کیلئے پوری طرح مختص کردی ہیں پروگرام کے دوران این سی سی کیڈٹس سے بات چیت کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ گوگل نے میرے مطالعہ کی عادت کو چھین لیا ہے۔حکومت اب عثمان بزدار کے والد کے نام پر کیا چیز بنانے جارہی ہے ؟ پنجاب اسمبلی نے منظوری...

انہوں نے کہا کہ وہ اب ایک سیاستداں ہیں اور ہمیشہ اپنے ملک کی فلاح و بہبود کے بارے میں سونچتے رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ سیاست میں داخلہ لیں گے۔ وہ ایک بھرپور زندگی بسر کرنا چاہتے تھے اور قوم کی خدمت کرنا چاہتے تھے۔ لیکن اب بحیثیت سیاستدان انہوں نے اپنی خدمات قوم کیلئے پوری طرح مختص کردی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرایہ لینے سے انکار پر پاکستانی کرکٹرز نے بھارتی ڈرائیور کیساتھ کیا کِیا؟کرایہ لینے سے انکار پر پاکستانی کرکٹرز نے بھارتی ڈرائیور کیساتھ کیا کِیا؟میچ تو نہ جیتا مگر دل جیت لئے۔۔۔ خاتون کمنٹیٹر نے پاکستانی کھلاڑیوں کی دریا دلی سب کو بتادی۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvsAUS
مزید پڑھ »

پاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کیلئے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیےپاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کیلئے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیےنیویارک: سلامتی کونسل میں اصلاحاتی عمل سے متعلق مباحثے کے دوران پاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کے لیے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیے۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے لئے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دئیےپاکستان نے سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے لئے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دئیےپاکستان نے سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے لئے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دئیے UNSecurityCouncil Pakistan India MunirAkram Membership PakistanUN_NY pid_gov PMOIndia narendramodi UN OfficialDGISPR ImranKhanPTI ForeignOfficePk IndianTerrorism
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کامیاب جوان پروگرام کو مزید موثر بنانے کے لیے اسٹیرنگ کمیٹی بنا دیوزیراعظم نے کامیاب جوان پروگرام کو مزید موثر بنانے کے لیے اسٹیرنگ کمیٹی بنا دی
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیاوزیراعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیا
مزید پڑھ »

عوام نے ٹیکس دینا شروع کردیا حکومت کے پاس پیسہ آرہا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعوام نے ٹیکس دینا شروع کردیا حکومت کے پاس پیسہ آرہا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردونیا پاکستان ذہنوں میں پہلے اور زمین پر بعد میں آئے گا، عمران خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:36:26