عوام نے ٹیکس دینا شروع کردیا حکومت کے پاس پیسہ آرہا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

عوام نے ٹیکس دینا شروع کردیا حکومت کے پاس پیسہ آرہا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

نیا پاکستان ذہنوں میں پہلے اور زمین پر بعد میں آئے گا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام نے ٹیکس دینا شروع کردیا اور حکومت کے پاس پیسہ آرہا ہے۔

اسلام آباد میں کلین اینڈ گرین پاکستان انڈیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اللہ کے حکم پر نہ چلنے والی قومیں برباد ہو جاتی ہیں، جب قوم مستقبل کا نہیں سوچتی اس کے آگے بربادی ہے، ہم اپنے ملک کو آلودگی سے تباہ کررہے ہیں، قوم اس کا مقابلہ کرے، تاریخ کا سب سے بہترین بلدیاتی نظام لارہے ہیں، سندھ نے بھی اگر ترقی کرنی ہے تو اس نظام کو اختیار کرے۔

عمران خان نے کہا کہ نئے پاکستان کے تصور کو سمجھنے کی ضرورت ہے، نیا پاکستان زمین پر بعد میں اور ذہنوں میں پہلے آئے گا کیونکہ تبدیلی پہلے ذہنوں میں آتی ہے، عوام آہستہ آہستہ ٹیکس دینا شروع کررہے ہیں اور حکومت کے پاس پیسہ آرہا ہے، یہ پیسہ عوامی فلاح و بہبود پر اور ماحول پر لگائیں گے۔ وزیراعظم نے کہا کہ 35،30سال پہلے لاہور کی آب و ہوا بہت صاف تھی لیکن اب وہ دنیا کا دوسرا یا تیسرا آلودہ ترین شہرہے، آلودگی کی وجہ سےسانس لینا مشکل ہے اور بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے جن سے بوڑھےاوربچوں کی زندگیوں کوخطرات ہیں، 10سال میں شہر کے70فیصد درخت کاٹ دیے گئے۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے صفائی نصف ایمان ہے،اللہ کسی قوم کی اس وقت تک حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہ کرے، پاکستان اللہ کی بہت بڑی نعت ہے، یہاں سونے،تانبے،گیس کے ذخائر ہیں، زیرزمین کئی خزانوں کو ابھی تک دریافت ہی نہیں کیا گیا، تمام خالی علاقوں میں درخت لگائیں گے، ایسا ملک بنیں گے ساری دنیا ہماری مثال دے گی، چند سال میں ہمارا ملک ماحولیاتی طور پر تبدیل ہو جائے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خوشی ہے عوام نے ٹیکس دینا شروع کردیا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمیکراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمیکراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلیبلاول بھٹو نے فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی
مزید پڑھ »

علمی میدان میں سعودی عرب نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیاعلمی میدان میں سعودی عرب نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیاریاض:سعودی عرب کے 14 اسکالر کو محققین کی عالمی فہرست میں شامل کرلیاگیا،عالمی فہرست میں شمولیت سےسعودی عرب میں سائنس وتحقیق کے میدان میں مزید راستے کھلیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:16