چیف آف آرمی سٹاف کی توسیع کا معاملہ، آئین میں ترمیم کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔ وہ ...

پاکستان خبریں خبریں

چیف آف آرمی سٹاف کی توسیع کا معاملہ، آئین میں ترمیم کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔ وہ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

'چیف آف آرمی سٹاف کی توسیع کا معاملہ، آئین میں ترمیم کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔' وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں

قائم سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے جنرل قمر جاوید باجواہ کو مشروط طور پر6ماہ کے لئے چیف آف آرمی سٹاف کے طور پر کام کرنے کی اجازت دے دی ہے،جس کے بعد ان کی ملازمت کا انحصار پارلیمنٹ کی طرف سے کی جانے والی قانون سازی پر ہوگا،اس سلسلے میں حکومت کی طرف سے عدالت کو 6ماہ میں متعلقہ قانون سازی کی یقین دہانی کروائی گئی ہے،عدالت نے حکم دیاہے کہ چیف آف آرمی سٹاف کے تقرر کے بارے میں آئین کے آرٹیکل243کے سکوپ کے حوالے سے ایکٹ آف پارلیمنٹ کے ذریعے وضاحت کی جائے۔کیا عدالتی ?فیصلے کی روشنی میں آئین میں ترمیم...

عدالت میں دوران سماعت آئین کے آرٹیکل243کا مکمل جائزہ لیا گیا،اس آرٹیکل کے ضمنی آرٹیکل4میں کہا گیاہے کہ صدر وزیراعظم کے مشورہ پر مسلح افواج کے سربراہوں اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا تقررکرے گا، ان کی تنخواہوں اور مراعات کا تعین بھی صدر مملکت وزیراعظم کی ایڈوائس پر کریں گے،عدالتی فیصلے کی روشنی میں اس آرٹیکل میں ترمیم کی ضرورت نہیں، ایک پارلیمانی قانون کے ذریعے آرٹیکل 243کے دائرہ کار تعین کیا جاسکتاہے،پارلیمانی قانون کے تحت چیف آف آرمی سٹاف اور مسلح افواج کے دیگر سربراہوں کی شرائط...

دوسرا ایوان اگرپہلے ایوان سے اتفاق نہیں کرتا تو وہ ترامیم تجویز کرکے پہلے ایوان کو بھیجے گا،اگر دوسرے ایوان کی تجویز کردہ ترامیم سے پہلا ایوان اتفاق کرلیتاہے تو بھی قانون پاس کیا گیا تصور کیاجائے گالیکن اگر دوسرا ایوان پہلے ایوان کے منظور کئے گئے مسودہ کو مسترد کردیتاہے یا پھر دوسرے ایوان کی ترامیم کی تجاویز کو پہلاایوان منظور نہیں کرتا تو دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس ہوگا جس میں سادہ اکثریت سے بل کے منظور یا مستردہونے کا فیصلہ کیا جائے گا۔موجودہ صورتحال میں 6ماہ کے اندر اپنی مرضی کی ترامیم...

ناقدین کا کہناہے کہ سپریم کورٹ نے"نظریہ ضرورت"کااطلاق کیاہے۔فاضل بنچ نے اس حوالے سے بتادیاہے کہ انہوں نے یہ حکم جاری کیوں کیاہے،سپریم کورٹ کا کہناہے کہ چیف آف آرمی سٹاف پربری فوج کی کمان، نظم وضبط، ٹریننگ، ایڈمنسٹریشن اوراسے جنگ کیلئے تیارکرنے کی ذمہ داری ہے،وہ جنرل ہیڈ کوارٹرز کے چیف ایگزیکٹو کے طور پر بھی کام کرتے ہیں،عدالت نے ان وجوہات کی بنیاد پر قراردیاہے کہ عدالتی تحمل کو بروئے کار لاتے ہوئے یہ معاملہ پارلیمنٹ اور حکومت پر چھوڑا جانا مناسب ہوگا،عدالت نے جو فیصلہ دیاہے وہ اس طرح...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیعسپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیعآرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیعسپریم کورٹ نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں مختصر فیصلہ سناتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ کو 6 ماہ کی توسیع دےدی۔ SupremeCourtOfPakistan BajwaExtention
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع وقت کی اہم ضرورت قرارآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع وقت کی اہم ضرورت قرار‘ساڈا باجوہ آوے ای آوے’ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates VeenaMalik BajwaExtention
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 10:00:49