سپریم کورٹ نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں مختصر فیصلہ سناتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ کو 6 ماہ کی توسیع دےدی۔ SupremeCourtOfPakistan BajwaExtention
سپریم کورٹ نےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں مختصر فیصلہ سناتے ہوئے انھیں 6 ماہ کی توسیع دے دی ہے۔مدت ملازمت ميں توسیع کوقانون سازی سے مشروط کیا گیا ہے۔عدالت نے کہا ہے کہ تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمان پر چھوڑ رہے ہیں،پارلیمان آرٹیکل 243 اور آرمی ایکٹ کا جائزہ لیکر مدت مقرر کرے،آئین اور قانون میں مدت ملازمت کا کہیں ذکر نہیں،آئین اور قانون آرمی چیف اور فوجی جنرل کی ریٹائرمنٹ پر بھی خاموش...
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ سمری میں تو عدالتی کارروائی کا بھی ذکر کر دیا گیا ہے، بوجھ خود اٹھائیں ہمارے کندھے کیوں استعمال کرتے ہیں۔ سمری میں عدالت کا نام استعمال کیا گیا تاکہ ہم غلط بھی نہ کہہ سکیں۔ چیف جسٹس نے حکم دیا کہ سمری میں سے عدالت کا نام نکالیں۔ ہم جائزہ لیں گے کہ تعیناتی قانونی ہے یا نہیں۔ تعیناتی 28 نومبر سےکردی،آج توجنرل باجوہ پہلے سے ہی آرمی چیف ہیں تو جوعہدہ خالی ہی نہیں اس پر تعیناتی کیسے ہو سکتی...
جواب میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ آئین میں 18 مختلف غلطیاں مجھے نظر آتی ہیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ غلطیوں کے باوجود آئین ہمیں بہت محترم ہے۔جسٹس مظہرعالم نے کہا کہ یہ بھی طے کر لیا جائے آئندہ توسیع ہو گی یا نئی تعیناتی؟۔ جس پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ آرمی ایکٹ کابینہ کے سامنے رکھ کر ضروری تبدیلیاں کریں گے۔چیف جسٹس نے کہا کہ حکومت پہلی بار آئین پر واپس آئی ہے،جب کوئی کام آئین کے مطابق ہوجائے تو ہمارے ہاتھ بندھ جاتے ہیں،عدالت کا کندھا استعمال نہ کریں۔آرٹیکل 243 میں 3 سال تعیناتی کا ذکر نہیں، اس...
اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ پاکستان بار کونسل نے فروغ نسیم کا لائسنس بحال کردیا ہے جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عدالت کی مداخلت سے مسئلے حل ہو جائیں گے۔ہمارے پاس ریاض راہی آئے ہم نے جانے نہیں دیا،لوگ کہتے ہیں عدالت خود نوٹس لے ،ہمیں جانا نہ پڑے۔ عدالت کے دروازے کھلے ہیں کوئی آئے تو سہی۔ اٹارنی جنرل صاحب اب مسئلے کا حل بتائیں۔اٹارنی جنرل نے کہا کہ عدالت سمری سے اپنا متعلق مواد حذف کردے جس پر جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ نوٹیفکیشن آرٹیکل 243 کے مطابق نہیں تو کیسے درست کہہ دیں۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کابینہ اجلاس، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظوروفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظور کرلی گئی........
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا کیس، درخواست گزار کون؟آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا کیس، درخواست گزار کون؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیس: سماعت ملتویآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیس: سماعت ملتوی
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیس: سماعت ملتویآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیس: سماعت ملتوی Read News Pakistan SupremeCourtOfPakistan COAS ArmyChief QamarJavedBajwa pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR QamarJavedBajwa
مزید پڑھ »