مزید پڑھیے:
صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکارہ مہوش حیات سوشل میڈیا پر حقوق نسواں، ناانصافی اور معاشرتی ناہمواریوں پر کھل کر آواز اُٹھاتی رہی ہیں، یہی وجہ ہے کہ جہاں فن اداکاری میں ان کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے تمغہ امتیاز سے نوازا گیا وہیں صنفی امتیاز پر آواز اُٹھانے اور سماجی کاموں میں متحرک ہونے پر انہیں وزارت انسانی حقوق نے خیر سگالی کی سفیر برائے کم لڑکیوں پر تشدد مقرر کیا ہے۔
مہوش حیات خواتین کے حقوق کے لیے پہلے ہی سوشل میڈیا کافی متحرک تھیں لیکن وزارت قانون کی جانب سے انہیں کم عمر لڑکیوں پر تشدد سے متعلق خیرسگالی کی سفیر مقرر کرنے کے بعد سے ایک چھوٹے سے چھوٹا واقعہ بھی ان کی نظر سے اوجھل نہیں رہتا۔ It is a shame in today’s day and age that nowhere and nothing remains private. Let these girls have fun in the knowledge that they can do so in privacy without judgement.
Jumma Mubarak . By the Grace of Allah, I have been blessed to be able to perform Umrah. The feeling of being here with my family cannot be expressed in words. A truly moving and humbling journey that I pray every Muslim in the world gets to be able to experience as well Ameen 🤲🏻
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہرجانہ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت :وزیراعظم کے وکلاء سے جواب طلبوزیراعظم کے وکلاء سے جواب طلب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سائیکل کی مرمت میں تاخیر، 10 سالہ بچے کی مکینک کے خلاف پولیس کو درخواستسائیکل کی مرمت میں تاخیر، 10 سالہ بچے کی مکینک کے خلاف پولیس کو درخواست مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
مارگلہ کی پہاڑیوں کے قدیم غاروں کی بابت کیا مشہور ہے؟کہتے ہیں مغل دور میں ایک درویش شاہ اللہ دتّہ گزرے ہیں جن سے صدیوں پرانا ایک گاؤں بھی منسوب ہے۔ یہ گاؤں پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد کے مشہور پہاڑی مقام مارگلہ کے دامن میں ہے جو کہ مختلف آثار اور قدیم غاروں کی وجہ سے سیاحتی مقام جانا جاتا ہے۔ ان غاروں کی …
مزید پڑھ »
سیکس کے دوران ’اس نے میرا گلا دبانے کی کوشش کی‘بی بی سی کے لیے ہونے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ میں رضامندی سے ہونے والے سیکس کے دوران بھی بال کھینچنا، تھپڑ مارنا یا گلا دبانے جیسا تشدد معمول بن چکا ہے۔
مزید پڑھ »