اثاثہ جات کا معاملہ، کرکٹر محمد حفیظ نے مہلت مانگ لی

پاکستان خبریں خبریں

اثاثہ جات کا معاملہ، کرکٹر محمد حفیظ نے مہلت مانگ لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹرز کی طرف سے اثاثے چھپانے کے معاملے پر قومی ٹیم کے آل

مولانا کی تقاریر کی روشنی میں آگے بڑھ رہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

دنیا نیوز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کرکٹر محمد حفیظ کو 7 دسمبر تک جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی ۔اس سے قبل ایف بی آر نے محمد حفیظ کو 28 نومبر تک مہلت دی تھی ۔ ایف بی آر نے اثاثے چھپانے کرکٹر محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا ۔ کرکٹر محمد حفیظ کے اثاثے زیادہ مگر ایف بی آر سے چھپائے تھے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ کا گزشتہ پانچ سال آڈٹ کیا جا رہا ہے، کرکٹر کا انکم ٹیکس سال 2014 سے لیکر 2018 تک آڈٹ کیا جا رہا ہے۔ ایف بی آر نے محمد حفیظ کی تمام بینکوں سے تفصیلات طلب کیں تھیں۔ذرائع کے مطابق کرکٹر محمد حفیظ نے 17 کروڑ روپے سے زائد اثاثے ایف بی آر کو ظاہر نہیں کئے۔ ایف بی آر نے محمد حفیظ سے اثاثے چھپانے پر جواب طلب کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ...آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ...'آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ' انتہائی تشویشناک خبرآگئی
مزید پڑھ »

امریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلانامریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلانامریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد : سزائے موت کے بیمار قیدی کی طبی بنیاد پرریلیف کی درخواست پرچیف جسٹس نےکہانوازشریف کیلیےمیڈیکل بورڈبنایاجا سکتا ہےتودیگرقیدیوں کے لیے کیوں نہیں
مزید پڑھ »

’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk Newsایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ترکی کا الزام: ’فرانس کے صدر دہشت گردی کے سپانسر ہیں‘ترکی کا الزام: ’فرانس کے صدر دہشت گردی کے سپانسر ہیں‘ترکی کے وزیر خارجہ نے فرانسیسی صدر ایمنیوئل میکخواں پر 'دہشت گردی کو سپانسر' کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ انھوں نے یہ بیان شام میں ترکی کے حملوں پر فرانسیسی صدر کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 21:31:20